بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

Iqra Khan Iqra Khan
101 Views 0 1 مہینہ
ذاتی حفاظتی سامان کی برآمد پرعائد پابندی ختم
dawn
Posted at 29 مئی-2020

پاکستانی ایکسپورٹرز کو امریکا ، یورپ اور کینیڈا سے فیس ماسک کے بڑے آرڈر موصول ہونا شرو ع ہوگئے ہیں جس سے صنعتی شعبے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے اپنےٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ کچھ ایکسپورٹرز کو امریکا، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمد کرنے کے بڑے آرڈرز ملے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک اہم پیشرفت ہے اور وہ اس کامیابی پر ایکسپورٹرز کو مبارک باد دیتے ہیں۔

مشیرتجارت نے کہا کہ مختلف اور نئی برآمدات کی طرف جانا حکومتی حکمت عملی کا حصہ ہے، دوسرے ایکسپورٹرز تک یہ معلومات پہنچانے کا مقصد ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی اس لئے کر رہی ہے تاکہ وہ دنیا کے مختلف حصوں سے مزید آرڈرز حاصل کرسکیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ماسک کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے اور پاکستان میں بھی 2 سے 5 روپے میں فروخت ہونے والے ماسک کی قیمت 25 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

13 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…

16 گھنٹے
پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

لاہور میں نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کا قیام

پنجاب حکومت نے لاہور میں نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع…

19 گھنٹے
لاہور میں نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کا قیام

تمام بینکوں کے اوقات کار تبدیل ہو گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے پہلے والے اوقات کار…

2 دن
تمام بینکوں کے اوقات کار تبدیل ہو گئے

تازہ ترین

پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات…

5 گھنٹے
پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات جاری

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔…

5 گھنٹے
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز…

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کی حامل اور یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں…

4 گھنٹے
آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز ادا کی جائے گی

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

وفاقی وزیر علی زیدی نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

4 گھنٹے
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے