بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

الیکشن کمیشن میں 595ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی نے اثاثے ظاہر نہیں کئے

Iqra Khan Iqra Khan
68 Views 0 2 مہینے
الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانیوالوں کی فہرست جاری کردی
thenews
Posted at 2 جنوری-2020

الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے والےایم پی ایز، ایم این ایز اور سینیٹرز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کراونے کی ڈید لائن بھی گزر چکی ہے۔595 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے میں ناکام رہے۔

قومی اسمبلی کے 166 اراکین کی جانب سے تفصیلات جمع نہیں کروائی گئیں جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سمیت32 سینیٹرز کی جانب سے بھی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائی گئیں۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سمیت پنجاب اسمبلی کے 190 اراکین نے گوشوارے جمع نہیں کروائے۔ وزیر اعلیٰ محمود خان سمیت خیبر پختونخوا اسمبلی کے 85 ارکان اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت سندھ اسمبلی کے 82 جبکہ بلوچستان اسمبلی کے 40 ارکان نے اثاثوں کی تفسیلات جمع نہیں کروائیں۔

اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع نہ کرانیوالے اراکین کی رکنیت 16 جنوری کو معطل ہو جائے گی۔ معطل اراکین کسی بھی قسم کی قانون سازی میں حصہ نہیں لے سکتے۔

تفصیلات جمع نہ کرانے والوں میں اعجاز شاہ، پرویز خٹک، فواد چودھری، شفقت محمود، شیخ رشید، فہمیدہ مرزا، علی زیدی، فیصل واوڈا ، شہریار آفریدی شامل ہیں۔

آصف زرداری، بلاول بھٹو،راجا پرویز اشرف، نفیسہ خٹک، زرتاج گل اور ملیکا بخاری نے بھی الیکشن کمیشن کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔

متعلقہ خبریں

پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماری اقلیتیں اس ملک کی برابر کی شہری ہیں۔ وزیر…

2 گھنٹے
پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان عرصہ سے کہہ رہا ہے کہ بھارت میں…

1 منٹ
بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا نوٹس لے، شاہ محمود

کرونا وائرس کا خدشہ، پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی…

ایران میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں اس…

1 گھنٹہ
کورونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند

نئے اٹارنی جنرل کی عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم سے اہم ملاقات

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات…

13 گھنٹے
وزیراعظم نے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

4 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے