بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2021

ایک سال سے خالی گریڈ ایک تا سولہ کی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

Iqra Khan Iqra Khan
11 Views 0 1 سال
Geo
Posted at 2 جولائی-2020

وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز میں ایک سال سے زائد عرصہ سے خالی گریڈ ایک تاسولہ کی آسامیاں ختم کرنے کااصولی فیصلہ کر لیا ہے۔

کابینہ کی عملدرآمد کمیٹی برائے ری آرگنائزیشن نے وزارتوں اور ڈویژنز میں ایک سال سے زائد عرصہ سے خالی پوسٹیں ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

وزارت خزانہ نے فیصلے کو قانونی تحفظ دینے کیلئے وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کی تجویز دی اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو آفس میمورنڈم بھجوادیا ہے۔

گزشتہ ایک دہائی کے دوران وفاقی سرکاری ملازمین کی تعداد میں مستقل طور پر اضافہ ہوا ہے جسکی وجہ سے وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگیوں کا بل تین گنا بڑھ گیا ہے۔

علاوہ ازیں پنشن بل بھی بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پنشن بل ناقابل انتظام ہوتا جارہا ہے اور وفاقی حکومت کا اسٹرکچر عدم توازن و بگاڑ کا شکار ہورہا ہے۔

متعلقہ خبریں

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

پاک فوج کی پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کے بھارتی الزام…

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی…

1 سال

یو اے ای کا 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستان…

متحدہ عرب امارات نے 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کرلیا۔ لائسنسز کی…

1 سال

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر شہری آبادی پر گولہ باری

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے گولہ باری کی گئی ہے جس سے ایک شہری…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے