بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

احساس کیش پروگرام، 68 ارب 88 کروڑ روپے سے زائد تقسیم

Iqra Khan Iqra Khan
51 Views 0 1 مہینہ
احساس کیش پروگرام، 68 ارب 88 کروڑ روپے سے زائد تقسیم
express news
Posted at 24 اپریل-2020

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت امدادی رقوم کی تقسیم کا عمل کامیابی سے جاری ہے۔

حکومت نے کوروناوائرس کے تناظر میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر کے 57 لاکھ 40 ہزار457 مستحق خاندانوں میں امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشترکا کہنا ہے کہ ملک بھر کے 57 لاکھ 40 ہزار457 مستحق خاندانوں میں 68 ارب 88 کروڑ 54 لاکھ 84 ہزار روپے کی امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت اب تک آزاد کشمیر میں 91 ہزار 582 خاندانوں میں ایک ارب 9 کروڑ 89 لاکھ 84 ہزار روپے، بلوچستان کے 2 لاکھ16 ہزار 297 خاندانوں میں 2 ارب 59 کروڑ 55 لاکھ 64 ہزار روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔

ثانیہ نشتر کے مطابق گلگت بلتستان کے 34 ہزار 774 خاندانوں میں 41 کروڑ 72 لاکھ 88 ہزار روپے، اسلام آباد میں 15 ہزار903 خاندانوں میں 19 کروڑ8 لاکھ 36 ہزار روپے، خیبر پختونخوا کے 11 لاکھ 27 ہزار252 خاندانوں میں 13ارب 52 کروڑ 70 لاکھ 24 ہزار روپے تقسیم ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 23 لاکھ 3 ہزار112خاندانوں میں27 ارب 63 کروڑ 73 لاکھ 44 ہزار روپے جبکہ سندھ میں 19 لاکھ 51ہزار 537 خاندانوں میں 23 ارب41 کروڑ 84 لاکھ 44 ہزار کی امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے.

متعلقہ خبریں

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

4 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

2 گھنٹے
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

20 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

21 گھنٹے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

4 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

3 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

3 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے