بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

دو بڑوں کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

paktv Avatar
62 Views 0 1 مہینہ
دو بڑوں کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ
Dawn
Posted at 23 اپریل-2020

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آج انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹر کا دور ہ کیا۔ پی ایم آفس کے اعلامیے کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم اور آرمی چیف کے علاوہ وفاقی وزرا اور مشیران بھی موجود تھے۔

آئی ایس آئی کی ملک کیلئے خدمات اور قربانیوں کو سراہا

آئی ایس آئی چیف لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ انہیں داخلی اور خارجی محاذوں پر ملک کو درپیش چیلنجز کے ساتھ ساتھ کرونا کے ملک گیر اثرات پر بھی بریفنگ دی۔

وزیراعظم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ملکی دفاع اور خودمختاری کے تحفظ پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔ وزیراعظم نے آئی ایس آئی کی ملک کیلئے گراں قدر خدمات اور قربانیوں کو بھی سراہا۔

واضح رہے کل آئی ایس آئی چیف فیض حمید نے صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم سے ملاقات کی تھی اور انہیں کئی اہم ملکی امور پر اعتماد میں لیا تھا۔

متعلقہ خبریں

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

12 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

18 گھنٹے
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

1 دن
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

2 دن
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

12 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

12 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

13 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

13 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے