بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-August-2020

سی ٹی ڈی کی کارروائی، ملزمان کی فائرنگ سے 5 اہلکار اور 2شہری شہید

Iqra Khan Iqra Khan
39 Views 0 1 ہفتہ
سی ٹی ڈی کی کارروائی، ملزمان کی فائرنگ سے 5 اہلکار اور 2شہری شہید
Head Topics
Posted at 28 جولائی-2020

چلاس میں سی ٹی ڈی گلگت کی کارروائی کے دوران ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 شہریوں سمیت 7 اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔

چلاس کے علاقہ رونئی محلہ میں رات گئے سی ٹی ڈی پولیس گلگت نے مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلئے خفیہ اطلاع پر ایک گھر پر چھاپہ مارا، جس پر وہاں موجود ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے سی ٹی ڈی گلگت کے 5 اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 شہری بھی جاں بحق ہوئے جبکہ زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

شہید اہلکاروں میں انسپکٹر سہراب، سپاہی جنید علی، سپاہی شکیل، سپاہی اشتیاق، سپاہی غلام مرتضی شامل ہیں۔ ایس پی دیامر شیر خان شہید اہلکاروں میں سی ٹی ڈی کا انسپکٹر بھی شامل ہے جبکہ رات گئے کارروائی پر تحقیقات کی جارہی ہے۔

دوسری جانب نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل خان نے آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس پارٹی پر حملہ افسوس ناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ چلاس واقعے میں شہید پولیس افسران اور جوانوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں، معلوم ہوا ہے کہ دہشت گرد بھاری اسلحے کا ناجائز کاروبار اور اسے دہشت گردی کیلئے استعمال کرتے تھے، ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

متعلقہ خبریں

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 دن
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف یوم استحصال منایا جارہا ہے

گزشتہ سال 5 اگست کے یک طرفہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کے خلاف مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر…

2 دن
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف یوم استحصال منایا جارہا ہے

پنجاب حکومت کی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش

پنجاب حکومت نے شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش کردی۔ پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے کورونا کا…

2 دن
پنجاب حکومت کی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش

ٹرین ڈرائیور نے خودکشی کیلئے آنے والی خاتون کو بچا لیا

ملتان میں ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کےباعث خودکشی کی نیت سے ٹرین کے سامنے آنے والی خاتون…

3 دن
ٹرین ڈرائیور نے خودکشی کیلئے آنے والی خاتون کو بچا لیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 دن
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 دن
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 دن
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 دن
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے