بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

کورونا وائرس سے حج متاثر ہونے کا خدشہ، صدر مملکت

masooma mufferih masooma mufferih
51 Views 0 1 مہینہ
کورونا وائرس سے حج متاثر ہونے کا خدشہ، صدر مملکت
Daily Excelsior
Posted at 28 فروری-2020

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور میں طبی کانفرنس میں ماسک اور صابن ہاتھ میں پکڑ کر شرکت کی۔

طبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان میں صحت کے کافی مسائل ہیں جن میں ہیپاٹائٹس سب سے سنگین مسئلہ ہے۔ملک کی 9 فیصد آبادی اس بیماری میں مبتلا ہے اور اس بیماری کو ختم کرنے کیلئے 3 ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کے 51 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس پھیل چکا ہے اور پاکستان میں بھی پھیلنے کا امکان ہے، عوام احتیاطی تدابیر اپنائیں اور اس کیلئے عوام میں آگاہی کی ضرورت ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ اگر وائرس زیادہ پھیل گیا تو حج بھی متاثر ہوسکتا ہے، اگر منہ پر پہننے والے ماسک مہنگے ہوگئے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ماسک آپ خود بھی بناسکتے ہیں، ٹشو سے ماسک بنانے کی ویڈیو ٹویٹر پر ڈالی ہے، بہادر قومیں مشکلات کا مقابلہ کرتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

3 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

ڈویژنل لیبارٹریز کیلئے 62 کروڑ روپے جاری کر دیئے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ 25 لاکھ خاندانوں کیلئے 10 ارب روپے مختص کئے گئے…

16 گھنٹے
ڈویژنل لیبارٹریز کیلئے 62 کروڑ روپے جاری کر دیئے، وزیراعلیٰ پنجاب

پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت ریلوے پاکستان کی جانب سے پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا اعلان کر…

20 گھنٹے
پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹرز کی نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو برطانیہ میں ان کے ڈاکٹرز نے آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کردی…

22 گھنٹے
ڈاکٹرز کی نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت

تازہ ترین

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

4 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

3 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر…

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن کا کہنا ہے کہ مسلمان…

3 گھنٹے
سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر زور

ملک میں کورونا وائرس بڑھے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب 15جنوری کو ہمیں پتا چلا کہ چین میں کورونا…

3 گھنٹے
ملک میں کورونا وائرس بڑھے گا، وزیر اعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے