بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

سی این جی اسٹیشنز آج عوام کیلئے کھول دیئے جائیں گے

Iqra Khan Iqra Khan
76 Views 0 2 مہینے
سی این جی اسٹیشنز آج سے عوام کیلئے کھول دیئے جائیں گے
dawn
Posted at 2 جنوری-2020

سوئی سدرن کی جانب سے سندھ میں سی این جی صارفین کو خوش خبری سنا دی گئی، شہر قائد سمیت دن بھر میں آج سی این جی اسٹیشنز عوام کیلئے کھول دیئے جائیں گے۔

گیس سسٹم میں بہتری آنے پر ایس ایس جی سی نے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو آج گیس بحال کرنےکا اعلان کیا۔

سی این جی اسٹیشنز کو آج رات 10بجے گیس کی فراہمی کا اعلان کیا گیا ۔

ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز پر رات 10بجے سے صبح6 بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔

متعلقہ خبریں

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

3 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آمدن اور اثاثے چھپانے پر پشاور کے 14پرائیویٹ اسپتالوں سے ریکارڈ…

2 گھنٹے
ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک…

اسلام آباد۔ وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی و صولی سے روکنے کا سرکلر جاری کر دیا۔…

11 گھنٹے
وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا

تازہ ترین

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

5 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

3 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے