بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

کرونا علاج کیلئے موثر کلوروکوئین برآمد کی اجازت

paktv Avatar
78 Views 0 2 مہینے
چار وزرا کی مخالفت کے باوجود کرونا علاج کیلئے موثر کلوروکوئین برآمد کی اجازت
GEO
Posted at 21 اپریل-2020

اسلام آباد۔ چار بااثر وزرا کی مخالفت کے باوجود وفاقی کابینہ نے کرونا کے علاج میں استعمال ہونیوالی ملیریا کی دوائی کلوروکوئین کی برآمد کی منظوری دے دی۔

چار وزرا شیخ رشید، اسد عمر، شفقت محمود اور شیریں مزار کی مخالفت

آج وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کرونا کی صورتحال پر غور ہوا۔ کلوروکوئین کے سٹاک، استعمال اور برآمد کرنے پر بھی بریفنگ دی گئی۔ چار وزرا شیخ رشید، اسد عمر، شفقت محمود اور شیریں مزار کی مخالفت کے باوجود ملیریا کی دوا برآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

واضح رہے ڈبلیو ایچ او سمیت مختلف ممالک کے ماہرین نے ملیریا کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی کلوروکوئین کیلئے علاج کیلئے موثرہے۔ واضح رہے وزارت تجارت تین اپریل کو انسداد ملیریا کی دوا کی برآمد پر پابندی لگائی تھی تاکہ ملک میں دوا کی کمی کا مسئلہ نہ ہو۔

تاہم تین دن بعد ہی یہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ ایسا وزارت صحت اور وزارت تجارت کے درمیان رابطے کی کمی کے باعث ہوا۔ دونوں وزارتوں کے قلمدان وزیراعظم کے پاس تھے۔

متعلقہ خبریں

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

13 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

20 گھنٹے
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

2 دن
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

2 دن
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

تازہ ترین

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

4 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

13 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

14 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

14 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے