بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2021

ٹڈیاں پکڑو، پیسہ کماﺅ، حکومت نے انوکھا پیکج متعارف کروا دیا

Iqra Khan Iqra Khan
33 Views 0 1 سال
ReliefWeb
Posted at 30 جون-2020

محکمہ زراعت سندھ کی جانب سے تھر پار کی عوام کیلئے ٹڈی پیکج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

محکمہ زراعت سندھ کا ٹڈیوں کے خاتمے کے معاملہ پر مٹھی میں اہم اجلاس ہوا، جس میں محکمہ زراعت کے ڈائریکٹر جنرل ادریس رند نے بریفنگ دی۔

ڈائریکٹر جنرل ادریس رند نے کہا کہ ٹڈیوں کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں تھرپارکر میں 10 اور عمرکوٹ میں 2 مقامات پر خریداری مرکز کھولے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ان مراکز پر 15 روپے کلو کے حساب سے زندہ یا مردہ ٹڈیاں خریدی جائیں گی۔

ڈائریکٹر جنرل ادریس رند نے کہا کہ ٹڈیوں کی خریداری یکم جولائی یعنی کل سے شروع ہوگی اور اس منصوبے میں 10 سماجی تنظیموں کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

ایک سال سے خالی گریڈ ایک تا سولہ کی آسامیاں ختم کرنے…

وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز میں ایک سال سے زائد عرصہ سے خالی گریڈ ایک تاسولہ…

1 سال

پاک فوج کی پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کے بھارتی الزام…

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی…

1 سال

یو اے ای کا 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستان…

متحدہ عرب امارات نے 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کرلیا۔ لائسنسز کی…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے