بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-June-2020

کرونا ریلیف فنڈ اور احساس پروگرام کے انضمام کا فیصلہ

paktv Avatar
65 Views 0 1 مہینہ
کرونا ریلیف فنڈ اور احساس پروگرام کے انضمام کا فیصلہ
GEO
Posted at 1 مئی-2020

وفاقی حکومت نے کرونا ریلیف فنڈ اور احساس پروگرام کو کیکجا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا اعلان وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے ایک بیان میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو شخص ایک لاکھ روپے ریلیف فنڈ میں دے گا

ہفتے کو اس پیکیج کا اعلان کریں گے

اس کے ساتھ وفاقی حکومت چار لاکھ روپے اضافی جمع کرے گی اور یہ رقم کرونا سے بیروزگار افراد پر خرچ کی جائے گی۔ دیہاڑی دار مزدوروں، صنعتوں اور دکانوں پر کام کرنیوالے غریب افراد کو اس سے مالی امداد دی جائے گی۔ ان لوگوں کیلئے احساس پروگرام کے اندر الگ پورٹل بنایا جائیگا۔

وزیراعظم عمران خان ہفتے کو اس پیکیج کا اعلان کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چھوٹے کاروبار کرنیوالوں کیلئے کابینہ نے امدادی پیکیج منظور کیا ہے۔ اس پیکیج کیلئے 50 ارب مختص کئے گئے ہیں۔ اس سے 35 لاکھ افراد فائدہ اٹھائیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ چھوٹی صنعتیں دوبارہ کھلیں گی تو ان کے تین ماہ کے بل حکومت ادا کرے گی۔ پانچ کلوواٹ کے کمرشل اور 70 کلوواٹ کے صنعتی کنکشنز فائدہ اٹھا سکیں گے۔ پچھلے تین ماہ کے بل کی رقم اگلے بل میں جمع کر دی جائے گی۔

واضح رہے وزیراعظم احساس پروگرام کے تحت معاشی بحران سے متاثرہ بے روزگار اور ضرورت مند افراد کیلئے 12 ہزار روپے فی خاندان دینے کا فیصلہ کیا ہے جو ایک کروڑ بیس 20 لاکھ افراد کو دئیے جائیں گے۔ اب تک 66 لاکھ خاندانوں میں 81 ارب روپے اس پروگرام کے تحت تقسیم کئے جا چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

مولانا طارق جمیل کی طبیعت ناساز، دعاوں کی اپیل

مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی طبیعت کافی ناساز ہے اور ڈاکٹر نے ان کو گھر پر آرام…

5 گھنٹے
مولانا طارق جمیل کی طبیعت ناساز، دعاوں کی اپیل

مخصوص شعبے بند رہیں گے، باقی سب کھول رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں چند مخصوص شعبے بند رہیں گے اور باقی سب…

23 گھنٹے
چند شعبے بند رہیں گے اور باقی سب کھول رہے ہیں، وزیراعظم

طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافر کی جگہ اہلخانہ نے کسی اور…

کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک مسافر شبیر احمد کے ورثا نے اس کی جگہ…

1 دن
طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافر کی جگہ اہلخانہ نے کسی کو اور دفنا دیا

بھارت کا 2 پاکستانی اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں، پاکستانی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا…

1 دن
بھارت کا 2 پاکستانی اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

4 گھنٹے
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

1 گھنٹہ
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

2 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے