بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

کورونا سے کاروبار تباہ، تاجروں کی 3دن میں لاک ڈاون ختم کرنے کی دھمکی

Iqra Khan Iqra Khan
68 Views 0 2 مہینے
کورونا سے کاروبار تباہ، تاجروں کی 3دن میں لاک ڈاون ختم کرنے کی دھمکی
social media
Posted at 20 اپریل-2020

تاجروں نے حکومت کو 3دن میں لاک ڈاون ختم کرنے کی دھمکی دے دی ہے جبکہ ذخیرہ اندوزی آرڈیننس بھی واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدرکاشف چوہدری نے حکومت کو ملک گیر لاک ڈاون ختم کرنے کیلئے 3 دن کی ڈیڈ لائن دے دی اورکہا ہے کہ 3 دن میں حکومت نے فیصلہ نہ کیا تو تاجروں کے تحفظ کیلئے لاک ڈاون ختم کرنے کا فیصلہ کرنے پر مجبور ہونگے۔

کاشف چوہدری نے کہا کہ تاجروں کووفاق اور صوبوں کی سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے۔حکومت کو لاک ڈاون کے نام پر چند کاروباروں کا معاشی قتل نہیں کرنے دیں گے،صرف چند کاروباروں کی بندش نامنظور ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں نے ابھی تک تاجروں کیلئے کسی قسم کے ریلیف کا فیصلہ نہیں کیا،بجلی وگیس بلز،کرایوں ،بلاسود قرضوں سمیت کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔

دوسری جانب آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکریٹری خالد محمود چوہدری نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کوئی بزنس سٹی نہیں ہے۔ پہلے ہی کورونا وائرس اور طویل لاک ڈاون کی وجہ سے کاروبار برباد ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

5 منٹ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

6 گھنٹے
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

1 دن
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

1 دن
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

5 منٹ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

17 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

1 گھنٹہ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے