بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

بھارتی پولیس بربریت کی نئی مثالیں قائم کررہی ہے، وزیراعظم

masooma mufferih masooma mufferih
74 Views 0 2 مہینے
ایسا آئی جی تعینات کریں گے جو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ ہو، وزیراعظم
lowy institute
Posted at 4 جنوری-2020

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کا ایک منظم طریقے سے قتل عام کیا جا رہا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی میڈیا کی ایک خبر ٹویٹ کی۔ خبیر میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی ریاست اترپردیش کی پولیس نے 6 سال قبل انتقال کرنے والے 93 سالہ مسلمان بزرگ شہری کا نام بھی امن و امان میں خلل ڈالنے والے افراد کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ بھارتی پولیس مسلمانوں پر ظلم و ستم کی نئی مثالیں قائم کر رہے ہیں۔ سفاک مودی سرکار نے بھارت میں مسلم کش ایجنڈے کے تحت مسلمانوں کا قتل عام جاری رکھا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ متنازع شہری بل کے خلاف بھارت کے مختلف شہروں میں مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ بھارتی پولیس کی جانب سے مظاہرین پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ طلبا کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

2 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

اسلام آباد۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام…

9 گھنٹے
فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

کراچی کے علاقہ کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس پر امریکی سویابین کو محفوظ قرار دے…

10 گھنٹے
کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس چلے گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کا 4 روزہ تاریخی دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے…

13 گھنٹے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کا دورہ کرکے واپس روانہ

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

1 گھنٹہ
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

1 گھنٹہ
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

2 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

2 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے