بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے افسران کی فہرست جاری

masooma mufferih masooma mufferih
68 Views 0 1 مہینہ
بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام سے فائدہ لینے والے 4 سرکاری افسران معطل
urdupoint
Posted at 8 جنوری-2020

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں میں 17 گریڈ سے 21 گریڈ تک کے اعلیٰ سرکاری افسران شامل ہیں جن کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

پروگرام سے فائدہ حاصل کرنے والے اعلیٰ سرکاری افسران کا تعلق چاروں صوبوں اور وفاق سے ہے۔ افسران اور ان کے اہلخانہ سالوں سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظیفہ وصول کر رہے تھے۔

بہت اے افسران اپنی بیویوں کے نام پر پیسے حاصل کرتے رہے، 21 گریڈ کے تین افسران اور 20 گریڈ کے 59 افسران سہہ ماہی وظیفہ وصول کر رہے تھے۔ 17 گریڈ کے ایک ہزار 240 افسران وضیفہ وصول کر رہے تھے۔

گریڈ 19 کے افسران کی تعداد 429 ہے جبکہ صوبہ سندھ میں گریڈ 18 کے 342 افسران نے وظیفہ وصول کیا۔بلوچستان سے 741 سرکاری افسران نے فائدہ حاصل کیا۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 6 افسران نے بھی اس سے فائدہ اٹھایا۔

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹویٹر ہیغام میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ حاصل کرنے والے افسران کی فہرست لگاتے ہوئے کہا کہ کوئی شرم ہوتی ہے، حیا ہوتی ہے۔ غریب ترین لوگوں کے حق پر اس بے حیائی سے ڈاکہ ڈالنے کو کیا کہا جائے۔

متعلقہ خبریں

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

اسلام آباد۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام…

10 گھنٹے
فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

کراچی کے علاقہ کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس پر امریکی سویابین کو محفوظ قرار دے…

11 گھنٹے
کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس چلے گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کا 4 روزہ تاریخی دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے…

14 گھنٹے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کا دورہ کرکے واپس روانہ

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

2 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

4 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے