بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-September-2020

مبینہ متنازعہ بیان پر اشرف آصف جلالی گرفتار

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
100 Views 0 2 مہینے
social media
Posted at 21 جولائی-2020

مبینہ متنازعہ بیان پر اشرف آصف جلالی مرکز صراط مستقیم تاج باغ میں نماز عشا کی ادائیگی کے بعد گرفتار ہو گئے۔

ترجمان جمیل بیگ کے مطابق سمن آباد پولیس کے پولیس اہلکاروں نے پہلے ڈاکٹر آصف جلالی کی امامت میں نماز ادا کی پھر مزید نفری کے پہنچنے پر انہیں گرفتار کیا گیا۔

یاد رہے کہ تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ مولانا اشرف آصف جلالی کیخلاف لاہور کے تھانہ سمن آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمہ تحریک تحفظ تشیع پاکستان کے رہنما مولانا امتیاز عباس کاظمی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

مقدمہ میں توہین رسالت، توہین اہلبیت، توہین قرآن، توہین مذہب، مذہبی دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی تھیں۔ مقدمہ تعزیرات پاکستان 298 اے کے تحت درج کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ایاف اائی آر کے مطابق اشرف آصف جلالی نے حضرت فاطمۃالزہرا کی شان میں توین اور گستاخی کی تھی۔

متعلقہ خبریں

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف یوم استحصال منایا جارہا ہے

گزشتہ سال 5 اگست کے یک طرفہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کے خلاف مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر…

1 مہینہ

پنجاب حکومت کی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش

پنجاب حکومت نے شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش کردی۔ پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے کورونا کا…

1 مہینہ

ٹرین ڈرائیور نے خودکشی کیلئے آنے والی خاتون کو بچا لیا

ملتان میں ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کےباعث خودکشی کی نیت سے ٹرین کے سامنے آنے والی خاتون…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے