بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

اسد عمر نے کراچی کے فنڈز روکنے کا الزام کس پر عائد کر دیا

Tariq Tariq
51 Views 0 1 مہینہ
اسد عمر نے کراچی کے فنڈز روکنے کا الزام کس پر عائد کر دیا
Dunya
Posted at 1 مارچ-2020

کراچی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سندھ کے فنڈز روکنے کی دہائی دینے والے وزیراعلٰی سید مراد علی شاہ پر کراچی کے فنڈز روکنے کا الزام عائد کر دیا۔

اسد عمر نے وزیراعلٰی سے درخواست کی ہے کہ کراچی کو اس کا حق ضرور دیں۔ کراچی لٹریچر فیسیٹول کے تیسرے اور آخری روز فائینیشل انکلوژن اینڈ ویمن ایمپاورمنٹ پر سیشن میں اسد عمر اور گورنر سٹیٹ بنک نے شرکت کی۔

وزیراعلٰی سے درخواست کہ کراچی کو اسکا حق ضرور دیں

فیسٹیول سے خطاب میں وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ کفالت پروگرام کے تحت 70 لاکھ خواتین کے ڈیجٹیل بنک اکاؤنٹ کھولے جائیں گے، ہنر مند نوجوانوں کے پروگرام میں بھی 30 فیصد خواتین کو تربیت دینی ہے، اب خواتین کو تربیت دینی ہے،

اب خواتین صرف سلائی کے کورس نہیں ہائی ٹیک کورس بھی کریں گی۔ میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کراچی کے فنڈز روک کر بیٹھی ہے۔ وزیراعلٰی کچھ تو کراچی کا بھی خیال کریں اور کراچی کے فنڈز جاری کریں۔

واضح رہے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلٰی مراد علی شاہ کئی مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کو فنڈز فراہم نہیں کئے جا رہے ہیں۔ واضح رہے آئی جی سندھ کے معاملے پر سندھ حکومت اور وفاقی حکومت ایک پیج پر آنے کے بعد کراچی کے معاملات میں بھی بہتری آنے کی توقع کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

1 گھنٹہ
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

ڈویژنل لیبارٹریز کیلئے 62 کروڑ روپے جاری کر دیئے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ 25 لاکھ خاندانوں کیلئے 10 ارب روپے مختص کئے گئے…

18 گھنٹے
ڈویژنل لیبارٹریز کیلئے 62 کروڑ روپے جاری کر دیئے، وزیراعلیٰ پنجاب

پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت ریلوے پاکستان کی جانب سے پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا اعلان کر…

22 گھنٹے
پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹرز کی نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو برطانیہ میں ان کے ڈاکٹرز نے آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کردی…

24 گھنٹے
ڈاکٹرز کی نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت

تازہ ترین

لاہورایکسپو سنٹر میں 1 ہزار بستروں کا پہلا فیلڈ ہسپتال تیار

لاہور۔ کورونا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے کئی بڑے اقدامات سامنے آنا شروع ہو…

5 گھنٹے
لاہورایکسپو سنٹر میں 1 ہزار بستروں کا پہلا فیلڈ ہسپتال تیار

پنجاب حکومت بچوں کو گھروں میں پڑھائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث لاک ڈاون کیا گیا ہے اور تعلیمی…

4 گھنٹے
حکومت پنجاب کا بچوں کیلئے تعلیم گھر ٹی وی چینل شروع

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

4 گھنٹے
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

3 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے