بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

ٹی وی پر نماز تراویح براہ راست دکھانےکا اہتمام

Iqra Khan Iqra Khan
66 Views 0 1 مہینہ
ملک بھر میں یوم توبہ، صرف انتظامیہ کو مسجد میں تراویح کی اجازت
SUCH TV
Posted at 23 اپریل-2020

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ رحمتوں اورمغفرتوں کے بابرکت ماہ صیام کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہدایت پر پی ٹی وی نےنماز تراویح براہ راست دکھانےکااہتمام کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کی طرح ماہ رمضان کی رحمتوں سے ہرگھر روشن و منورہوگا۔ وباکے اس دور میں عوام اپنے گھروں میں رہتے ہوئے نماز تراویح میں شریک ہوکر فیوض وبرکات سمیٹیں گے۔

داسری جانب ماہرین صحت نے ماہ صیام میں مجمع روکنے کی بات کر تے ہوئے پیغام دیا ہے کہ مارکیٹ ہو یا مسجد ہمیں مجمع روکنا ہے اور احتیاط کرنی ہے،اگر احتیاط نہ کی تو صورتحال اٹلی جیسی ہوسکتی ہے۔

علاوہ ازیں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کے وفد نے بھی صدر اور وزیر اعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتوں میں ماہ رمضان میں تراویح اور دیگر عبادات سے متعلق حکومتی احکامات پر عمل پیرا ہونے کا یقین دلایا ہے۔

متعلقہ خبریں

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی طیارہ حادثہ کے بعد پاکستان ایئر لائنز( پی آئی اے) نے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے…

46 منٹ
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر کا کہنا ہے کہ رواں سال عید الفطر پر 10…

17 گھنٹے
ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

دریائے چناب میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے

علی پور میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد دریائے چناب میں ڈوب گئے۔ علی پور روڈ پر ابراہیم…

19 گھنٹے
دریائے چناب میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے

تازہ ترین

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔ سرفراز احمد بہت جلد قومی ٹیم کا حصہ…

5 گھنٹے
سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

4 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

3 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے