بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

آرمی چیف کی رمضان میں عوام کو ہرممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت

paktv Avatar
50 Views 0 1 مہینہ
آرمی چیف کی رمضان میں عوام کو ہرممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت
GEO
Posted at 22 اپریل-2020

کرونا لاک ڈاون کے دوران پاک فوج ملک بھر میں تعینات کی گئی ہے ۔ مشکل کی اس گھڑی میں پاک فوج دفاعی سرحدوں کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت کے فرائض بھی انجام دے رہی ہے۔ آج سپہ سالار پاک فوج نے ینشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا دورہ کیا۔

سول انتظامیہ کی مدد اور تعاون پر بھی بریفنگ

اس موقع پر آرمی چیف نے پاک فوج کو رمضان میں دوسرے اداروں کے ساتھ ملکر عوام کو ہرممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ این سی او سی کے دورے کے دوران آرمی چیف کو کرونا سے پیدا ہونیوالی صورتحال اور نیشنل کمانڈ کے فیصلوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ آرمی چیف کو پاکستان میں کرونا وبا کے ممکنہ پھیلاؤ اور فوج کی جانب سے سول انتظامیہ کی مدد اور تعاون پر بھی بریفنگ دی گئی۔ انہیں ٹیسٹنگ اور قرنطینہ سے متعلق بھی معلومات پر بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے کرونا کی روک تھام کیلئے محدود وسائل میں کئے گئے اقدامات اور کوششوں کو سراہا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کرونا کے معاشی، سماجی اور نفسیاتی اثرات پر بھی نگاہ رکھنے کی ہدایت کی۔ واضح رہے ملک بھر میں کرونا متاثرین کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بھی 220 تک پہنچ گئی۔

متعلقہ خبریں

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

3 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

پاکستانی ایکسپورٹرز کو امریکا ، یورپ اور کینیڈا سے فیس ماسک کے بڑے آرڈر موصول ہونا شرو ع…

26 منٹ
ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو…

کورونا وائرس کے تناظر میں کم ترین شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحتیاب ہوجانے…

16 گھنٹے
پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو گیا

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی جانب سے ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…

17 گھنٹے
پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

تازہ ترین

شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔…

4 گھنٹے
شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر…

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن…

4 گھنٹے
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

3 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

2 گھنٹے
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے