بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

آرمی چیف یوم دفاع پاکستان پرتمام چیلنجز کو شکست دینے کیلئے پرعزم

Tariq Tariq
46 Views 0 6 دن
آرمی چیف کا یوم دفاع پاکستان پرکورونا سمیت تمام چیلنجز کو شکست دینے کا عزم
GEO
Posted at 23 مارچ-2020

راولپنڈی۔ رواں سال کورونا وائرس جیسے بڑے چیلنج کی وجہ سے پاک آرمی نے یوم دفاع پاکستان بڑی سادگی سے منایا۔ اس اہم موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا سمیت تمام چیلنجز کو ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط سے شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں۔

آج کے دن اپنے آباؤاجداد کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ یوم پاکستان پر آرمی چیف کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ یوم قرارداد پاکستان جدوجہد کی علامت ہے۔ آرمی چیف کا اپنے پیغام میں مزید کہنا ہے کہ آج کے دن اپنے آباؤاجداد کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔

واضح رہے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج یوم پاکستان انتہائی سادگی سے منایا جا رہا ہے۔ یوم پاکستان کی روایتی پریڈ اور ایوان صدر میں قومی اعزازات کی تقریب پہلے ہی منسوخ کی چکی ہے۔ واضح رہے پاک آرمی کو کورونا جیسے چیلنج سے نمٹنے کیلئے چاروں صوبوں میں تعینات کر دیا گیا ہے۔

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت آج ویڈیو لنک کے ذریعے کور کمانڈر کانفرنس بھی ہوئی جس میں ملک کو کورونا سے درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ پاک فوج کورونا سے نمٹنے کیلئے اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہے اور اس سلسلے میں تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران…

4 گھنٹے
حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کا آئندہ ہفتے راشن پیکیج کو حتمی شکل…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران نے یومیہ مزدوری کرنیوالے مزدوروں اور بیروزگاروں کیلئے پچاس ارب یوٹیلٹی سٹورز کے ذریعے…

20 گھنٹے
ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کا آئندہ ہفتے راشن پیکیج کو حتمی شکل دینے کا اعلان

کورونا قدرتی وائرس نہیں بلکہ لیبارٹری میں تیار کیا گیا، کہانی سامنے…

اقوام متحدہ میں پاکستان کےسابق مستقل مندوب حسین ہارون نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس قدرتی وائرس…

2 دن
کورونا قدرتی وائرس نہیں بلکہ لیبارٹری میں تیار کیا گیا، کہانی سامنے آ گئی

مغربی اور مشرقی ملکی سرحدیں مزید دو ہفتوں کیلئے بند

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مغربی اور…

2 دن
مغربی اور مشرقی ملکی سرحدیں مزید دو ہفتوں کیلئے بند

تازہ ترین

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

4 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران…

4 گھنٹے
حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

خوشخبری، حج ضرور ہو گا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو…

10 گھنٹے
خوشخبری، حج ضرور ہو گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے