بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-June-2020

خواتین مذہبی رہنما طارق جمیل سے خفا

Iqra Khan Iqra Khan
96 Views 0 1 مہینہ
مولانا طارق جمیل نے معافی مانگ لی
geo tv
Posted at 21 اپریل-2020

مبلغ اور اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل نے سیکڑوں مردوں کے سامنے حوروں کے بارے میں تشریح کی۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہےاور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

مولانا طارق جمیل نے اسلام میں حوروں کے تصور کی وضاحت کرتے ہوئےکہا کہ جنت میں داخل ہونے والے مردوں کا استقبال 70 کنواری خواتین یعنی حوروں کریں گی۔ جو اللہ کی طرف سے انعام کے طور پر ان کی خدمت کیلئے حاضر ہوں گی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے حور کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ 100 لباس زیب تن ہو گی اور ہر لباس کا الگ رنگ ہو گا جس میں سے مختلف خوشبو مہک رہی ہو گی اور حور کے چہرے پر ہر لباس کے رنگ کا میک اپ نمایاں ہو گا۔

مولانا طارق جمیل نے مزید کہا کہ 100 ملبوسات کے باوجود جنت میں داخل ہونے والا مرد اس کے جسم کو دیکھ سکے گا اور محسوس کر سکے گا۔ مرد حور کو دیکھتے ہی سکتے جیسی کیفیت میں آ جائے گا۔ اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی اور وہ 40 سال تک اسے دیکھتا رہے گا۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے مولانا طارق جمیل کی اس ویڈیو پر اعتراض کیا ہے۔ ٹویٹر کے مطابق مولانا طارق جمیل نے اسلام کے تناظر میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی پر زور دیا ہے۔

ٹویٹر پر خواتین صارفین کی جانب سے مولانا طارق جمیل کی ویڈیو پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا طارق جمیل کو اس تناظر میں بات نہیں کرنی چاہئے جو کہ عصمت دری کی ثقافت کو فروغ دے۔

متعلقہ خبریں

مولانا طارق جمیل کی طبیعت ناساز، دعاوں کی اپیل

مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی طبیعت کافی ناساز ہے اور ڈاکٹر نے ان کو گھر پر آرام…

9 گھنٹے
مولانا طارق جمیل کی طبیعت ناساز، دعاوں کی اپیل

مخصوص شعبے بند رہیں گے، باقی سب کھول رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں چند مخصوص شعبے بند رہیں گے اور باقی سب…

1 دن
چند شعبے بند رہیں گے اور باقی سب کھول رہے ہیں، وزیراعظم

طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافر کی جگہ اہلخانہ نے کسی اور…

کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک مسافر شبیر احمد کے ورثا نے اس کی جگہ…

1 دن
طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافر کی جگہ اہلخانہ نے کسی کو اور دفنا دیا

بھارت کا 2 پاکستانی اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں، پاکستانی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا…

1 دن
بھارت کا 2 پاکستانی اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

29 منٹ
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

5 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

6 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

6 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے