بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

امریکا کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پرعملدرآمد چاہتے ہیں، دفتر خارجہ

masooma mufferih masooma mufferih
85 Views 0 2 مہینے
بھارت کا دفاعی سامان پاکستان منتقل کرنے کا الزام بے بنیاد
gossip pakistan
Posted at 13 فروری-2020

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے متعدد بار کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے اور ہم اس پر عملدرآمد چاہتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی اقدامات خطے میں امن و سلامتی کے مسائل پیدا کر رہے ہیں۔ بھارت ملک کی اندرونی صورتحال سے عالمی توجہ ہٹانے کیلئے سرحدوں پر حالات کشیدہ کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے 2003 کے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ بھارت نے رواں سال 272 مرتبہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 6 ماہ سے کشمیریوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ کشمیریوں کا دنیا سے رابطہ بدستورمنقطع ہے۔ پاکستان کشمیری عوام کی ہر طرح سے حمایت جاری رکھے گا۔ امریکی صدر نے متعدد مرتبہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کین ہے اور ہم اس پر عمل درآمد چاہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی…

6 گھنٹے
ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

کورونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا گیا۔ قونصل…

8 گھنٹے
کرونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کو مشکل حالات کا سامنا ہے اور…

1 دن
آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

2 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

3 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

3 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے