بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

امریکہ کا برطانیہ، چین اور بھارت کے وزرا خارجہ، پاکستان آرمی چیف کو فون

Iqra Khan Iqra Khan
90 Views 0 2 مہینے
امریکہ کا برطانیہ، چین اور بھارت کے وزرا خارجہ، پاکستان کے آرمی چیف کو فون
itv, economictimes, hindustan times, nation, DW
Posted at 4 جنوری-2020

ایرانی سپریم جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو نے برطانیہ, بھارت, چین, فرانس, افغانستان, اور دیگر کئی ممالک کے وزرائے خارجہ کو کالز کیں. مگر پاکستان میں انہوں نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے بات کی۔

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر بات کی اور آرمی چیف نے کہا کہ مشرقی وسطیٰ میں پیدا ہونی والی صورتحال کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی جائے۔

اس حملے پر پاکستان کے دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آیا مگر وزیر اعظم عمران خان کا ابھی تک کوئی بیان نہیں آیا۔

اس سانحہ پر افغانستان سے زوردار ردعمل سامنے آیا جہاں افغانی سربراہ اشرف غنی نے امریکہ کو واضح طور پر کہا کہ وہ اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔

متعلقہ خبریں

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

اسلام آباد۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام…

10 گھنٹے
فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

کراچی کے علاقہ کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس پر امریکی سویابین کو محفوظ قرار دے…

11 گھنٹے
کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس چلے گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کا 4 روزہ تاریخی دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے…

14 گھنٹے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کا دورہ کرکے واپس روانہ

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

2 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

4 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے