بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

افواج پاکستان کے قوانین میں تینوں ترامیم بل قائمہ کمیٹی سے منظور

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
83 Views 0 2 مہینے
hamariweb
Posted at 3 جنوری-2020

قومی اسمبلی اور سینٹ کی قائمہ کیمٹی برائے دفاع نے افواج پاکستان میں ترامیم کے متعلق تینوں بل منظور کر لیں ہیں،تینوں بلز کی قائمہ کمیٹی کے مشرکہ اجلاس کے دوران منظوری دی گئی ہے

اسلام آباد میں سینٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون فروغ نسیم، وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک، شیری رحمان،مشاہد حسین سید اور دیگر ممران نے شرکت کی ۔ مشترکہ اجلاس میں آرمی، ایئر فورس ،نیول ایکٹ کے قوانین میں ترامیم بلز پر غور کیا گیا۔

اس سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا تو پاکستان تحریک انصاف کے وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد نے وقفہ سوالات کو معطل کرنے کی تحریک پیش کی ۔

وزیر دفاغ کی جانب سے ایوان میں تینوں افواج کے قوانین میں ترامیم بل پیش کیے گئے جس کے بعد اجلاس کو کل صبح تک ملتوی کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

5 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

4 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آمدن اور اثاثے چھپانے پر پشاور کے 14پرائیویٹ اسپتالوں سے ریکارڈ…

3 گھنٹے
ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک…

اسلام آباد۔ وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی و صولی سے روکنے کا سرکلر جاری کر دیا۔…

10 گھنٹے
وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا

تازہ ترین

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

5 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

4 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ…

امریکا میں وائٹ ہاوس کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے…

4 گھنٹے
امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے