بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-July-2020

تمام ائیرلائنز کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی

masooma mufferih masooma mufferih
55 Views 0 3 ہفتے
یو اے ای کا 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستان سے رابطہ
Geo
Posted at 25 جون-2020

حکومت کی جانب سے تمام ائیرلائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نےاسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تمام ائیر لائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 27 جون سے جو مسافر پاکستان سے باہر جائےگا تو ائیرپورٹ پر اس کی اسکریننگ کی جائے گی اور پاکستان سےباہر جانے والے اگر بیمار ہیں یا ان میں علامات ہیں تو وہ ائیر پورٹ نہ آئیں۔

معید یکہوسف نے کہا ایسی بات نہیں ہےکہ پاکستان سے جانے والے ہر مسافر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہو، پاکستان سے بیرون ملک جانے والے کچھ افراد میں کورونا مثبت آیا ہے جس پر کچھ ممالک کے تحفظات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں پاکستانی واپس آرہے ہیں اور وزیراعظم کی بھی ہدایات ہیں کہ بیرون ملک میں پھنسے محنت کشوں کوترجیحی بنیادوں پر واپس لایا جائے،26 سے 30 جون تک 270 پروازیں پاکستان آئیں گی۔

ان پروازاں کے ذریعے 40 سے 45 ہزار پاکستانی واپس آئیں گے، 2 سے 3 ہفتوں میں اپنے تمام بیرون ملک پاکستانیوں کوواپس لانےمیں کامیاب ہوجائیں گے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایات ہیں کہ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل حل کئے جائیں، بیرون ملک جانے والے مسافروں کی اسکریننگ ہوگی،بحیثیت ذمے دار قوم ہم اسکریننگ کا عمل سخت کریں گے، بیرون ملک جانے والے مسافر متعلقہ ملک کی پالیسی کے مطابق سفر کریں۔

متعلقہ خبریں

حکومت نے مویشی منڈیوں کے اوقات کار جاری کر دیئے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے…

16 گھنٹے
حکومت نے مویشی منڈیوں کے اوقات کار جاری کر دیئے

یوم شہدائے کشمیر، وادی میں مکمل ہڑتال، پاکستان کا بھارت کو واضح…

مقبوضہ کشمیر میں آج 89 ویں یوم شہدا پر جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں…

18 گھنٹے
یوم شہدائے کشمیر، وادی میں مکمل ہڑتال، پاکستان کا بھارت کو واضح پیغام

ملک کو ایک اور ٹڈی دل کے بڑے حملے کا سامنا کرنا…

آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان کو ایک اور بڑے ٹڈی دل کے حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا…

3 دن
ملک کو ایک اور ٹڈی دل کے بڑے حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

3 دن
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

تازہ ترین

حج کیلئے 160 ممالک کے شہری منتخب کر لئے گئے

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ملک میں موجود 160 ممالک کے خوش نصیب شہریوں کی…

11 گھنٹے
حج کیلئے 160 ممالک کے شہری منتخب کر لئے گئے

نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں کر دیا…

توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں کر دیا…

12 گھنٹے
نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں کر دیا گیا

حالات سے تنگ کرکٹ کوچ عمران خٹک ٹیکسی چلانے لگے

کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ بے روز گار ہو کر مالی مسائل کا شکار ہیں اور مختلف…

13 گھنٹے
حالات سے تنگ کرکٹ کوچ عمران خٹک ٹیکسی چلانے لگے

امریکی جنگی بحری جہاز میں دھماکے سے 21 افراد زخمی

امریکی شہر سان ڈیاگو کے بحری فوجی اڈے میں کھڑے امریکی بحریہ کے جنگی جہاز میں دھماکے کے…

14 گھنٹے
امریکی جنگی بحری جہاز میں دھماکے سے 21 افراد زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے