بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد پاکستان کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
71 Views 0 2 مہینے
imran khan official
Posted at 2 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان میں اپنا ایک روزہ دورے مکمل کرنے کے بعد وطن واپس چلے گئے،عمران خان کے ساتھ ولی عہد کی ملاقات میں کشمیر کی صورتحال اور معاشی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا

تصریر عمران خان آفیشل

حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیانیے میں بتایا گیا کہ ابوظہبی کے ولی عہد سے عمران خان نے کشمیر میں بھارت کی جانب سے طویل لاک ڈاون اور بھارت میں مسلم مخالف شہریت بل کے متعلق آگاہ کیا گیا

وزیر اعظم نے درخواست کی کہ مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے،ملاقات میں مسلم امہ کے دنیا میں بڑھتے ہوئے مسائل کے لئے او آئی سی کے کردار پر روشنی ڈالی گئی،دونوں رہنماوں کی جانب سے افغانستان میں امن کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملک کی معاشی صورتحال پر گفتگوکرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتے ہے سرمایہ کاری کےلئے متحدہ عرب امارات کو ممکن سے ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی

تصریر عمران خان آفیشل

ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کی سٹریٹجک اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی معشیت میں بہتری کے لئے خواہشات کا اظہار کیا۔

تصریر عمران خان آفیشل

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان جب نور خان ائیر بیس پر پہنچے تو انکا استقبال کیا گیا اور وزیر اعظم عمران خان نے مہمان کی گاڑی خود چلائی

متعلقہ خبریں

پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماری اقلیتیں اس ملک کی برابر کی شہری ہیں۔ وزیر…

1 گھنٹہ
پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان عرصہ سے کہہ رہا ہے کہ بھارت میں…

37 منٹ
بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا نوٹس لے، شاہ محمود

کرونا وائرس کا خدشہ، پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی…

ایران میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں اس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند

نئے اٹارنی جنرل کی عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم سے اہم ملاقات

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات…

14 گھنٹے
وزیراعظم نے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے