بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

پاکستان کیلئے ابوظہبی کے ولی عہد کا 20 کروڑ ڈالر مالی معاونت کا اعلان

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
71 Views 0 2 مہینے
ARY NEWS
Posted at 2 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاکستان کے لئے 20 کروڑ ڈالر مالی معاونت کا اعلان کیا ہے ،مالی معاونت کا اعلان انہوں نے عمران خان سے ملاقات میں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ رقم چھوٹے کاروبار کے فروغ اور روزگار فراہم کرنے پر خرچ کی جائے گی،مالی معاونت پاکستان اور یو اے ای کے معاشی شعبے میں بڑھتے ہوئے تعلقات اور دوستی کا ثبوت ہے

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نےاپنے ٹویٹر بیان میں کہا کہ مالی معاونت پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے شکر گزار ہیں

یاد رہے کہ ولی عہد اپنا ایک روزہ دورے مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،عمران خان کے ساتھ ولی عہد کی ملاقات میں کشمیر کی صورتحال اور معاشی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا

حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیانیے میں بتایا گیا کہ ابوظہبی کے ولی عہد سے عمران خان نے کشمیر میں بھارت کی جانب سے طویل لاک ڈاون اور بھارت میں مسلم مخالف شہریت بل کے متعلق آگاہ کیا گیا

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان جب نور خان ائیر بیس پر پہنچے تو انکا استقبال کیا گیا اور وزیر اعظم عمران خان نے مہمان کی گاڑی خود چلائی

متعلقہ خبریں

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

3 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آمدن اور اثاثے چھپانے پر پشاور کے 14پرائیویٹ اسپتالوں سے ریکارڈ…

2 گھنٹے
ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک…

اسلام آباد۔ وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی و صولی سے روکنے کا سرکلر جاری کر دیا۔…

11 گھنٹے
وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا

تازہ ترین

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

5 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

3 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے