بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر سرکاری ٹی وی کی میزبان کیخلاف مقدمہ درج

Iqra Khan Iqra Khan
54 Views 0 4 ہفتے
پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر سرکاری ٹی وی کی میزبان کیخلاف مقدمہ درج
Lahore Mirror
Posted at 25 جولائی-2020

کراچی میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے، گالیاں دینے اور دھمکیاں دینے کے خلاف سرکاری ٹی وی چینل کی میزبان کے خلاف زمان ٹاون تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، خاتون صحافی اپنے ساتھ ہونے والی لوٹ مار کا مقدمہ درج کرانے تھانے آئی تھیں۔

پولیس کے مطابق خاتون صحافی 24جولائی کی رات 1بجے کے بعد تھانے آئی تو انہوں نے گاڑی تھانے کے اندر پارک کرنا چاہی۔

گیٹ پرموجود اہلکار کے منع کرنے پر خاتون صحافی نے اپنا میڈیا کا تعارف کراتے ہوئے اندر جانے کی ضد کی اور منع کرنے پر اہلکار کی وردی پکڑی ،اسے تھپڑ مارا اور اسے گالیاں دیں اور دھمکیاں بھی دیں۔

متاثرہ اہلکار نے خاتون کی بدسلوکی کیخلاف ایس پی لانڈھی کو درخواست دی، تحقیقات میں خاتون پر پولیس اہلکار کی وردی پکڑنے،گالیاں اور دھمکیاں دینا ثابت ہوا جس پر خاتون صحافی کے خلاف اہلکار جنید کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

دوسری جانب خاتون کی مدعیت میں نامعلوم 2ملزمان کے خلاف لوٹ مار کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق خاتون صحافی نے کہا کہ کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب ان کی گاڑی کے شیشے پر پتھر آکر لگا جب انہوں نے گاڑی روکی تو دو نامعلوم ملزمان ان سے نقد رقم موبائل فون اور اے ٹی ایم کارڈ چھین کر فرار ہوگئے۔

خیال رہے کہ خاتون کی جانب سے پولیس اہلکار سے بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی تھی جس میں اہلکار خاتون صحافی پر ہاتھ اٹھانے اور گالیاں دینے کا الزام لگارہا ہے جس کے بعد ایس ایس پی کورنگی نے ایس پی لانڈھی کو واقعہ کی انکوائری کرنے کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف یوم استحصال منایا جارہا ہے

گزشتہ سال 5 اگست کے یک طرفہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کے خلاف مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر…

3 ہفتے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف یوم استحصال منایا جارہا ہے

پنجاب حکومت کی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش

پنجاب حکومت نے شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش کردی۔ پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے کورونا کا…

3 ہفتے
پنجاب حکومت کی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش

ٹرین ڈرائیور نے خودکشی کیلئے آنے والی خاتون کو بچا لیا

ملتان میں ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کےباعث خودکشی کی نیت سے ٹرین کے سامنے آنے والی خاتون…

3 ہفتے
ٹرین ڈرائیور نے خودکشی کیلئے آنے والی خاتون کو بچا لیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے