بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

پاکستان میں مندر کی توڑ پھوڑ پر 20 لاکھ جرمانہ اور 5 سال قید کی سزا

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
73 Views 0 1 مہینہ
newssln,wikipedia
Posted at 8 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق شمال مغربی پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے 3 جنوری کو پنج تیرت کے قدیم ہندو مذہبی مقام کو قومی ورثہ قرار دے دیا ہے۔

یاد رہے کہ اس میں موجود پانی کے پانچ تالابوں کی وجہ سے پنج تیرت کا نام پوری دنیا میں مشہور ہے۔واضح رہے کہ اس میں ایک مندر اور ایک لان بھی ہے۔

کے پی کے کی حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اب یہ مندر خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تحت آئے گا۔

کے پی کے نوادرات ایکٹ 2016 کے تحت جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تجاوزات کو علاقے سے صاف کیا جائے اور مندر کی تازین وآرائش پر کام کرنے کی بہت ضرورت ہے

ڈیلی پاکستان نے رپورٹ کیا کے پی کے نوادرات کے ڈائریکٹر نے یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ انھیں چاچا یونس پارک سے الگ کرنے کی ضرورت ہے

خیبر پختونخواہ حکومت نے تاریخی مقام کو تباہ کرنے کے الزام میں کسی کو بھی جرم ثابت ہونے پر 20 لاکھ روپے تک جرمانے اور 5 سال قید کی سزا کا بھی اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

2 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

2 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آمدن اور اثاثے چھپانے پر پشاور کے 14پرائیویٹ اسپتالوں سے ریکارڈ…

40 منٹ
ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک…

اسلام آباد۔ وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی و صولی سے روکنے کا سرکلر جاری کر دیا۔…

12 گھنٹے
وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا

تازہ ترین

سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے

معروف آسٹریلوی کرکٹ امپائر سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے۔ سائمن ٹوفل پاکستانی دودھ پتی چائے…

5 گھنٹے
سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم دے…

4 گھنٹے
چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

3 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے