بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-September-2020

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون میں 16 ہزار ٹن چینی اور گندم برآمد

masooma mufferih masooma mufferih
82 Views 0 2 مہینے
FoodNavigator, Geo
Posted at 6 جولائی-2020

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرپنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ذخیرہ کی گئی چینی اور گندم برآمد کرلی۔

رپورٹ کے مطابق ذخیرہ اندوزوں کےخلاف ٹائیگر فورس نےخصوصی طورپراطلاعات فراہم کی تھیں جس پر کارروائی کرتے ہوئے 16 ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی ہے جس کی مالیت 1.1 ارب روپے سے زائد ہے۔

ذخیرہ اندوزوں سےتقریبا 716 ٹن گندم اور 2 ہزار ٹن چاول بھی برآمد کئےگئے ہیں جبکہ 10 ہزارکلو مضرصحت گوشت اور 8 لاکھ لیٹر دودھ بھی برآمد کرکے تلف کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ برآمدکی گئی چینی،گندم اور چاول کو حکومتی نرخوں پر مارکیٹ میں بیچاجائے۔

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو آٹے کی قیمتوں میں استحکام لانے کی بھی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹےکے20 کلو تھیلےکی قیمت میں 150 روپےکمی کی جائے اور آٹےکی قیمت کنٹرول کرنےکیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں۔

متعلقہ خبریں

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف یوم استحصال منایا جارہا ہے

گزشتہ سال 5 اگست کے یک طرفہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کے خلاف مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر…

1 مہینہ

پنجاب حکومت کی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش

پنجاب حکومت نے شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش کردی۔ پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے کورونا کا…

1 مہینہ

ٹرین ڈرائیور نے خودکشی کیلئے آنے والی خاتون کو بچا لیا

ملتان میں ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کےباعث خودکشی کی نیت سے ٹرین کے سامنے آنے والی خاتون…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے