بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

سو سفرا کئی سال کوشش کرتے تو بھی اتنی بڑی سفارتی کامیابی نہ ملتی

Tariq Tariq
47 Views 0 1 مہینہ
سو سفرا کئی سال کوشش کرتے تو بھی اتنی بڑی سفارتی کامیابی نہ ملتی
GEO
Posted at 25 فروری-2020

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے موقع پر پاکستان سے متعلق بیان پر وزیراعظم عمران خان کو زبردست خراج تحسین پیس کیا۔ کابینہ کا کہنا تھا کہ 100 سفیر ملکر بھی کوشش کرتے تو اتنی بڑی سفارتی کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی۔

وزیراعظم کی کاوشوں سے مودی کوزبردشت ناکامی

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر غور اور کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی میڈیا کے سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق کامیاب خارجہ پالیسی اور مہنگائی روکنے کیلئے موثر اقدامات پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

کابینہ اجلاس میں شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی رہائی اور نوازشریف کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ وفاقی کابینہ نے اس بات سے اتفاق کیا کہ شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت کو چیلنج کیا جائے۔ نیب خودمختار آزاد ادارہ ہے، عدالت سے رجوع کرنا چاہئے۔

واضح رہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت منظور کی ہے۔ وفاقی کابینہ میں نوازشریف کی واپسی سے متعلق پنجاب کابینہ کے فیصلے کو سراہا گیا جبکہ مریم نواز کی بیرون ملک جانے سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔کابینہ اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ کی بھارت آمد پر کابینہ میں طویل بات چیت ہوئی۔

وزراء نے کہا کہ امریکی صدر نے بھارت میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور امریکی صدر کا پاکستان کی تعریف کرنا خارجہ پالیسی کی بڑی کامیابی ہے۔ وزیراعظم کی کاوشوں سے مودی کوزبردشت ناکامی ہوئی۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کابینہ ارکان کو سنایا اور سختی سے ہدایت کی کہ قیمتیں کسی صورت نہیں بڑھنی چاہئیں۔

متعلقہ خبریں

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

4 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

کورونا کی آڑ میں کرپشن میں ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑ سکتے،…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تعمیراتی سیکٹر 14 اپریل سے کھول رہے ہیں۔ اس صنعت کے…

8 گھنٹے
کورونا کی آڑ میں کرپشن میں ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑ سکتے، عمران خان

امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قاتلوں کی رہائی پر امریکا پاکستان سے…

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

9 گھنٹے
امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قاتلوں کی رہائی پر امریکا پاکستان سے ناراض

مسلمان اور ہندو برابر نہیں ہو سکتے، بی جے پی رہنما کے…

وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے…

11 گھنٹے
بی جے پی قیادت جرمنی کے نازیوں کی طرح مسلمانوں کیخلاف بات کرتی ہے

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

3 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

3 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

4 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے