بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-January-2020

یہ کیا کہہ دیا شاہ محمود قریشی صاحب

paktv Avatar
343 Views 0 5 مہینے
Posted at 13 اگست-2019

مسلہ کشمیر میں حکومت میٹھا میٹھا بولتے اچانک کڑوی بات کر گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسلہ کشمیر پر ہمیں احمقوں کی جنت میں نہیں رہنا چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے جو باتیں کی وہ دل جلانے سے کم نہیں تھی مگر ان کے مطابق حقیقت کا سامنا کرنے کو بھی تیار رہنا چاہیے۔ مسلہ کشمیر پر حکومت کے سامنے سلامتی کونسل کا دروازہ کھٹکھٹانے کی آپشن موجود ہے مگر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں کوئی پھولوں کا ہار لے کر نہیں کھڑا۔ کوئی بھی مستقل رکن ویٹو کی طاقت استعمال کر کے رکاوٹ بن سکتا ہے

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سب امہ کی بات کرتے ہیں مگر امہ کے محافظوں کے مفادات بھارت سے منسلک ہیں جنہوں نے بھارت میں بھاری سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ ان کی اس بات کا اشارہ متحدہ عرب امارات جیسے ممالک کی طرف ہے جو بھارت کے اس قدم جو سراہا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

بھارت خطے کے امن کو تباہ کرنے کے ایجنڈے پر کام کررہا…

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو دنیا میں چیلینجز کا سامنا ہے، مسلم مخالف…

4 گھنٹے
پچھلی حکومتوں نے انسانی وسائل کے فروغ کونظر انداز کیا، وزیر اعظم

کشمیر میں 18 گھنٹے بعد برف سے زندہ نکلنے والی لڑکی دم…

کشمیر میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس وجہ سے سینکڑوں افراد جانبحق اور متعدد زخمی…

3 گھنٹے

امن کے لئے پاکستان کی خدمات کی قدر کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ…

وزیر اعظم کی ہدایات پر اس وقت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مختلف ممالک کے دوروں پر ہیں…

5 گھنٹے

ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی قیمت 300 سے بڑھا کر 1200 کردی گئی

حکومت پاکستان کی طرف سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی قیمت میں 400 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے ،…

22 گھنٹے

تازہ ترین

بھارت خطے کے امن کو تباہ کرنے کے ایجنڈے پر کام کررہا…

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو دنیا میں چیلینجز کا سامنا ہے، مسلم مخالف…

4 گھنٹے
پچھلی حکومتوں نے انسانی وسائل کے فروغ کونظر انداز کیا، وزیر اعظم

ایم کیو ایم کو منانے کی دوسری حکومتی کوشش بھی ناکام

تحریک انصاف کی ایم کیو یم کو منانے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہو گئی ہے خالد مقبول…

3 گھنٹے

دورہ پاکستان: ٹی 20 سیریز کے لئے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا اعلان…

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور محمود…

3 گھنٹے

پاکستانی کرکٹر بھارتی کھلاڑی کا گرویدا نکلا

پاکستان اور بنگلادیشن کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اوپنر بلے باز…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے