بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-February-2020

کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، آرمی چیف

Tariq Tariq
231 Views 0 5 مہینے
Posted at 6 ستمبر-2019

یوم دفاع کی مرکزی تقریب راولپنڈی میں سجی، آغاز بگل بجا کر شہدا کو سلام پیش کر کے کیا گیا۔ جس کے آرمی چیف نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس تقریب میں شہدا کے اہلخانہ کو مدعو کیا گیا اور تقریب میں ان اہلخانہ کے انٹرویوز پر مشتمل ڈاکومنٹری دکھائی گئی جن کے اپنے اس پاک دھرتی پر قربان ہو چکے ہیں۔ ان کے پرعزم ارادے جان کر ہر آنکھ اشکبار تھی۔

آرمی چیف نے یادگار شہداء پر پھول چڑھانے کے بعد تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جیت دنیا کے لئیے مثال ہے اور ہمارے بہادر جوان کے پیچھے ان کے بہادر والدین ہیں جو ایسا جذبہ ان میں پیدا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ماؤں نے اپنے لال، بیویوں نے اپنے سہاگ، بچوں نے سر کی چھاؤں اور بہنوں نے پیارے بھائی اس پاک دھرتی پر قربان کئیے ہیں۔ شہدا نے اپنا کل ہمارے آج کے لئیے قربان کیا ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ افغانستان میں امن کی پاکستان خواہش دنیا کے سامنے ہے۔ پرامن افغانستان ہی پرامن پاکستان کی ضمانت ہے۔ پاکستان کا دل کشمیر کے ساتھ دھڑکتا ہے، ہم آخری گولی، آخری سپاہی اور آخری سانس تک لڑے گے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جیت کے بعد اب اگلا حدف معشیت اور غربت کے خلاف جنگ جیتنا ہے۔ تقریر کا اختتام انہوں نے پاکستان زندہ بعد پاکستان پائندہ باد کے نعرے سے کیا۔

متعلقہ خبریں

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

7 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

9 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

بھارت میں 20کروڑ مسلمانوں کو نشانہ بنایاجا رہا ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 20 سال پاکستان کیلئے معاشی لحاظ سے بہت سخت…

12 گھنٹے
بھارت میں 20کروڑ مسلمانوں کو نشانہ بنایاجا رہا ہے، وزیراعظم

پاکستان مہاجرین کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک، سیکرٹری جنرل اقوام…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران مہاجرین کو پناہ دینے…

13 گھنٹے
پاکستان مہاجرین کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

7 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

7 گھنٹے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

8 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

9 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے