بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

وہاڑی کی ایم اے پاس جھاڑو پھیرنے والی خاتون کو بزدار نے ملازمت دیدی

paktv Avatar
62 Views 0 1 مہینہ
Facebook
Posted at 27 اپریل-2020

لاہور۔ وہاڑی کی ایم اے پاس خاتون مہوش کے جھاڑو پھیرنے کی خبر میڈیا میں آنے کا وزیراعلٰی عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے اسے وہاڑی میں ہی ملازمت دینے کا حکم دے دیا۔

Courtesy Facebook

نوکری نہ ملنے کی وجہ سے 100 روپے دیہاڑ ی پر جھاڑو لگانے پر مجبور

اخبار میں خبر چھپی کہ 30 سالہ مہوش اسلامیات میں ماسٹر ڈگری کرنے کے باوجود نوکری نہ ملنے کی وجہ سے 100 روپے دیہاڑ ی پر جھاڑو لگانے پر مجبور ہے۔ مہوش نے وزیراعلٰی سے درخواست کی تھی کہ اسے نوکری دی جائے۔ عثمان بزدار نے مذکورہ خاتون کو لاہور آنے کی دعوت دی۔

وزیراعلٰی ہاؤس میں ملاقات کے موقع پر اسے ملازمت کا تقرر نامہ بھی دیا۔اس موقع پر وزیراعلٰی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے تحت تمام پڑھے لکھے نوجوانوں کو ملازمت کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق پارس کو ڈویژنل پبلک سکول وہاڑی میں آفس جاب کا تقرر نامہ مل گیا۔

متعلقہ خبریں

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

12 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

18 گھنٹے
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

2 دن
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

2 دن
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

12 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

12 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

13 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

13 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے