بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-May-2020

اسرائیل میں ہونیوالے میوزیکل ایونٹ میں فلسطینی جھنڈا لہرا دیا گی

paktv Avatar
783 Views 0 1 سال
اسرائیل میں ہونیوالے میوزیکل ایونٹ میں فلسطینی جھنڈا لہرا دیا گیا
Posted at 21 مئی-2019

ا یووشلم۔ ”یوروویژن“ میوزیکل مقابلہ ہر سال فلسطین میں کرایا جاتا ہے۔ اس مرتبہ ان مقابلوں کو اسرائیل میں کرانے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا۔ میوزیکل مقابلے کے دوران اسرائیلی مظالم کیخلاف یورپی گلوکار بھی خاموش نہ رہ سکے۔ آئس لینڈ کے فنکاروں نے تقریب میں باقاعدہ فلسطینی جھنڈا بھی لہرا دیا۔

Courtesy Eurovok

اسرائیلی حکام کی جانب سے انہیں ائرپورٹ پر بھی ہراساں کیا گیا

برطانیہ سمیت کئی ملکوں نے اسرائیلی مصنوعات کا اپنے ملک میں بائیکاٹ کا اعلا ن کر رکھا ہے۔ پرانی کہاوت ہے کہ فن اور فنکاروں کیلئے کوئی سرحدیں نہیں ہوتی۔ آئس لینڈ کے فنکاروں کی انسان دوستی متعصب انتظامیہ ہرگز نہ برداشت نہ ہوئی۔ فنکاروں سے نہ صرف جھنڈا چھین لیا بلکہ جرمانے سمیت مختلف انتظامی کارروائیوں کی دھمکیاں بھی دے ڈالیں۔

آئس لینڈ کے فنکاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے انہیں ائرپورٹ پر بھی ہراساں کیا گیا۔ دوسری جانب دنیا بھر میں آئس لینڈ کے فنکاروں کی سوشل میڈیا پر تعریفوں کے پل باندھ جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ فلسطینیوں نے ایونٹ اسرائیل میں کروانے پر تمام بینڈز سے اس کے بائیکاٹ کی اپیل کر رکھی تھی۔

متعلقہ خبریں

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

3 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

ملک ریاض سے کوئی ڈیل نہیں کر رہی، انصاف چاہیے، عظمی خان

اداکارہ عظمیٰ خان کا کہنا ہے کہ میں نے ملک ریاض اور اس کی بیٹیوں سے کسی قسم…

21 منٹ
ملک ریاض سے کوئی ڈیل نہیں کر رہی، انصاف چاہیے، عظمی خان

عظمیٰ خان اور ملک ریاض کی بیٹی کا معاملہ، آمنہ عثمان کی…

اداکارہ عظمیٰ خان کے معاملے میں آمنہ عثمان کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ہے ۔ آمنہ عثمان نے…

2 دن
عظمیٰ خان اور ملک ریاض کی بیٹی کا معاملہ، آمنہ عثمان کی نئی ویڈیو آگئی

عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ درج، آمنہ عثمان کا موقف بھی…

پاکستان کی معروف اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ تین خواتین سمیت 15 نامعلوم افراد کے خلاف…

2 دن
عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ درج، آمنہ عثمان کا موقف بھی سامنے آ گیا

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

3 گھنٹے
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

3 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

2 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

37 منٹ
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے