بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-May-2019

فواد چودھری کا 2022ء میں پہلا پاکستانی خلاباز خلا میں بھیجنے کا اعلان

114 Views 0 2 ہفتے
فواد چودھری کا 2022ء میں پہلا پاکستانی خلاباز خلا میں بھیجنے کا اعلان
Posted at 9 مئی-2019

اسلام آباد۔ فواد چودھری وزارت اطلاعات میں تو اب نہیں رہے مگر انہیں میڈیا میں کیسے رہنا ہے یہ گر انہیں آتا ہے۔ وہ جہاں بھی ہوں کچھ نہ کچھ کرنے کے جنون میں مبتلا رہتے ہیں۔ یعنی ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھنے کے قائل نہیں ہیں۔ اب سائنش و ٹیکنالوجی کی وزارت میں آتے ہی ”چاند میں دیکھوں گا“ کی مسلسل رٹ لگا رکھی ہے۔

ہر روز ایک نئی بات داغ دیتے ہیں۔ موصوف تازہ بیان میں فرماتے ہیں کہ چاند وہ لوگ دیکھتے ہیں جنہیں سامنے بیٹھا بندہ نظر نہیں آتا۔ رویت ہلال سے متعلق پانچ سالہ کیلنڈر 15 رمضان المبارک سے پہلے آنے کا بھی اعلان کر دیا جسے بعد ازاں کابینہ کے پاس بھیجا جائیگا۔

بھارت اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ وہ رواں سال چاند پر خلاباز بھیجنے والا چوتھا ملک بن جائیگا

اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کا کہا کہ تمام علماء قابل احترام ہیں مگر انہیں وہی کام کرنا چاہئے جو ان کے کرنے کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ وہ رواں سال چاند پر خلاباز بھیجنے والا چوتھا ملک بن جائیگا۔ ہم اسے اس میدان میں مات دیں گے۔

انہوں نے مزید کا کہ حلال اتھارٹی اب فعال ہو جائیگی۔ تمام لیبارٹریوں کو اپ گریڈ کریں گے۔ ملک بھر میں 15 سو سے زائد سکولوں کو اسٹیٹ آف دی آرٹ بنائیں گے۔ وزارت اطلاعات میں بھی اصلاحات کا سلسلہ شروع کیا اور ایڈورٹائزمنٹ کے نظام میں شفافیت لانے کی کوشش کی۔

متعلقہ خبریں

اسٹیٹ بنک کا دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی…

کراچی۔ آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے بعد شرح سود میں اضافہ کی پیش گوئی کی…

5 گھنٹے
اسٹیٹ بنک کا دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر نے جلتی پر تیل…

شنگھائی۔ چین اورامریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے معاشی جنگ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ چینی انڈسٹریز…

6 گھنٹے
ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر نے جلتی پر تیل کا کام کر

مسلمانوں کو چرچ میں رمضان کے دوران عبادت…

لندن۔ درہم کی ایک چرچ کی جانب سے مسلمانوں کیلئے رمضان المبارک میں عبادت کی اجازت دینے کے…

6 گھنٹے
مسلمانوں کو چرچ میں رمضان کے دوران عبادت کی اجازت دیکر فیصلہ واپس لے لیا

گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ ہمارے پنجاب اسمبلی کے کئی اراکین ایسے ہیں جنہیں خیر سے کبھی تقریر کرنے کی توفیق نہیں…

7 گھنٹے
گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرنے کا مطالب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے