بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

وزیراعظم کا پی ایم آفس کے باہر خودسوزی کے واقعہ کا نوٹس

paktv Avatar
174 Views 0 3 مہینے
چیف کمشنر وزیراعظم کو 48 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریں گے
Social Media
Posted at 3 اپریل-2020

وزیراعظم عمران خان نے پی ایم ہاؤس کے باہر خود پر تیل چھڑک کر آگ لگانے والے راولپنڈی کے شہری فیصل کی خودکشی کا نوٹس لیلیا۔ شہری کے پاس سے وزیراعظم ہاؤس کو لکھا گیا خط بھی ملا جس میں اس کا کہنا تھا کہ میرا قصور صرف یہ ہے کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دیا اور لوگوں سے بھی مانگا۔

چیف کمشنر وزیراعظم کو 48 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریں گے

اب اس افسوس ناک واقعہ کا وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر کو فوری جوڈیشل انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف کمشنر وزیراعظم کو 48 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریں گے۔ واضح رہے فیصل نامی خودسوزی کرنیوالے شہری نے خط میں حکومتی پارٹی کے عہدیداران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔

اس کا مزید کہنا تھا کہ میں پیر ودہائی گیا لیکن حکومتی پارٹی عہدیدار کیخلاف کارروائی نہیں کی گئی۔ مجھ پر 20 لیٹرر شراب کا جھوٹا پرچہ درج بھی کرایا گیا۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں بھی درخواست دی۔ یہ درخواست سی پی او کو مارک کی گئی تھی۔

راولپنڈی کے فیصل نامی شخص نے وزیراعظم ہاؤس کے سامنے خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا لی جسے مقامی ہسپتال میں بھیجا گیا ہے لیکن زندہ نہیں بچ سکا۔.

کئی روز سے وزیراعظم ہاؤس کے چکر کاٹ رہا تھا

بتایا جا رہا کہ فیصل کئی روز سے وزیراعظم ہاؤس کے چکر کاٹ رہا تھا. بھوک اور غربت سے تنگ آکر خودکشی کی۔ یہ سڑک پر جلا ہوا جسم فیصل کا نہیں بلکہ پاکستانی حکومت اور ہم سب کا ہے۔

حکومت سے اپیل ہے کہ ایسے بہت سے فیصل اور بھی آئیں گے ۔ خدارہ ایسے لوگوں کی مدد کریں۔

متعلقہ خبریں

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

فیشن برانڈ ایلان نے برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن کیلئے پیش کردیاہے۔ کلاتھنگ اسٹور و…

2 مہینے
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

کورونا وائرس، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر سندھ حکومت نے خشک راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

4 مہینے
کورونا وائرس، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ

کیا ثاقب نثار کی بہو کا جوڑا بھارتی ڈیزائنر نے بنایا؟

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی شادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں…

4 مہینے
کیا ثاقب نثار کی بہو کا شادی کا جوڑا بھارتی ڈیزائنر نے بنایا؟

برفباری میں 100 سے زائد افراد کو بچانے والا شخص ہیرو بن…

آپ نے فلمی زندگی میں تو بہت دیکھا ہوگا کہ سپر ہیروز جان پر کھیل کر پھنسے ہوئے…

6 مہینے

تازہ ترین

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

5 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

6 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر…

وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ…

7 گھنٹے
عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا

پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…

8 گھنٹے
پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے