بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

وزیراعظم آج وفاقی دارالحکومت کے نواحی علاقے میں پہلے ہاؤسنگ فیز کا اعلان کریں گے

71 Views 0 2 ہفتے
وزیراعظم آج وفاقی دارالحکومت کے نواحی علاقے میں پہلے فیز کے منصوبے کا اعلان کریں گے
Posted at 11 جولائی-2019

اسلام آباد۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقتدار میں آنے سے پہلے پچاس لاکھ نئے گھر اور ایک کروڑ نوجوانوں کوملازمتیں دینے کے منصوبے کو اپنا منشور قرار دیا تھا۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانے اور ملک میں مہنگائی کا طوفان آنے کے بعد عمران خان اب بھی ان دو منصوبوں پر عمل درآمد کیلئے پرعزم دکھائی دیتے ہیں۔

Courtesy Express

عنقریب پنجاب اور کے پی کے میں بھی نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا افتتاح کریں گے

عمران خان آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یہ تقریب اسلام آباد کے نواحی علاقے میں ہوگی۔ تقریب سے وزیراعظم خطاب بھی کریں گے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ بھی موجود ہوں گے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عنقریب وزیراعظم پنجاب اور کے پی کے میں بھی نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا مختلف شہروں میں افتتاح کریں گے۔ اس منصوبے پر پہلے سے ہی صوبائی حکومتوں نے خاصا کام کر رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں

گٹر سے روٹی تلاش کرنے والے لوگ

کچھ لوگ گٹر کو صاف خرکے اپنا اور اپنے بچوں کے لیے حلال رزق تلاش کرتے ہیں لیکن…

17 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

17 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

17 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو…

لاہور۔ سیاست میں رواداری کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور اسے سیاست کا حسن بھی کہا جاتا ہے…

18 گھنٹے
اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو قصوروار قرار دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے