بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

عثمان بزدار کا لاہور ریلوے سٹیشن کے نزدیک نئی پناہ گاہ کا افتتاح

124 Views 0 4 ہفتے
عثمان بزدار کا لاہور ریلوے سٹیشن کے نزدیک نئی پناہ گاہ کا افتتاح
Posted at 22 مئی-2019

لاہور۔ مغل حکمران غریبوں کیلئے شہر کے ساتھ سرائیں تعمیر کراتے تھے تاکہ مسافروں اور غریبوں کو پناہ میسر آ سکے۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے بھی اقتدار میں آنے سے پہلے غریبوں کیلئے ایسی ہی پناہ گاہیں تعمیر کرانے کا اعلان کر رکھا تھا۔

Courtesy Dunya News

وہاں دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا

اب وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلٰی عثمان بزدار نے اقتدار سنبھالتے ہی اس مشن پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ اب تک لاہور میں پانچ پناہ گاہیں تعمیر کی جا چکی ہیں جہاں غریبوں کو رہائش کے ساتھ ساتھ کھانے اور پینے کی مفت سہولیات میسر ہیں۔

قیام کرنیوالے لوگوں سے گھل مل بھی گئے

وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے لاہور ریلوے سٹیشن کے نزدیک ایک اور نئی یعنی پانچویں پناہ گاہ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے پناہ گاہ کا دورہ بھی کیا اور وہاں غریبوں کو دی جانیوالی سہولیات کا اپنی آنکھوں سے جائزہ بھی لیا۔ وہاں قیام کرنیوالے لوگوں سے گھل مل بھی گئے۔

انہیں پناہ گاہ کی تعمیر کے پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔ اس موقع پر سردار عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت پنجاب لاہور کے 6 ہسپتالوں میں بھی پناہ گاہ کا منصوبہ شروع کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

6 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے