بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

تصویر بناتے 14 سالہ حمزہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

Tariq Tariq
335 Views 0 4 مہینے
تصویر بناتے ہوئے 14 سالہ حمزہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق
Posted at 5 اگست-2019

مظفر گڑھ۔ سیفلی بنانا آج کے نوجوانوں کا جنون بن گیا ہے۔ مشکل ترین مقام سے سیلفی بناتے ہوئے اب تک بے شمار نوجوان اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

حمزہ کو بچاتے ماموں بھی دریا میں ڈوب کر جاں بحق

تازہ واقعہ مظفر گڑھ میں پیش آیا۔ تحصیل علی پور گبر آرائیں میں دریائے سندھ کے کنارے پر تصویر بناتے ہوئے 14 سالہ حمزہ پاؤں پھسلنے سے ڈوب گیا تھا جسے بچاتے ہوئے اس کا 26 سالہ ماموں مجاہد عمر بھی دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 تحصیل علی پور کی واٹر سرچ آپریشن کے دوران حمزہ کی نعش کو تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا جبکہ ریسکیو 1122 کی واٹر سرچ ٹیم دوسرے شخص کی نعش کیلئے سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔

متعلقہ خبریں

دریائی کٹاو نے مظفر گڑھ میں تباہی مچا دی، حکومت بے خبر

دریائے سندھ اور دریائے چناب میں پانی کے تیز بہاؤ سے پیدا ہونے والے دریائی کٹاؤ نے پورے…

4 مہینے

قربانی کے جانوروں کی بڑی تعداد مارکیٹ میں آ گئی

لاہور۔ عید قربانی کو تین سے بھی کم ہفتے رہ گئے ہیں۔ اب آہستہ آہستہ عید قربان کی…

4 مہینے
قربانی کے جانوروں کی بڑی تعداد مارکیٹ میں آ گئی

رانا ثناءاللہ گھر نہیں جیل کا کھانا ہی کھائیں گے

لاہور۔ لاہور کی سیشن عدالت نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ…

4 مہینے
رانا ثناء اللہ گھر نہیں جیل کا کھانا ہی کھائیں گے ل

عیدالاضحٰی کب ہو گی، فواد چودھری نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری بڑے پتے اور کام کے آدمی ہیں۔ یہ الگ…

4 مہینے
عیدالاضحٰی کب ہو گی، فواد چودھری نے خوشخبری سنا دی

تازہ ترین

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

4 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

3 گھنٹے
col habib

سندھ میں 5 لاکھ کتوں کو ٹیکے لگانے کا کام شروع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں این جی او اور صوبائی حکومت نے مل کر کتوں کے کاٹنے کی…

3 گھنٹے

لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سکولز جمعے کو بند رہے گے

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں جمعے کے روز سکول بند رکھنے کا اعلان…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے