بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

کیا ثاقب نثار کی بہو کا جوڑا بھارتی ڈیزائنر نے بنایا؟

Iqra Khan Iqra Khan
135 Views 0 1 مہینہ
کیا ثاقب نثار کی بہو کا شادی کا جوڑا بھارتی ڈیزائنر نے بنایا؟
daily times
Posted at 3 مارچ-2020

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی شادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد سمیت 11 ججز اور عدالتوں کے معزز ممبران نے شرکت کی۔

نجم ثاقب کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں اور ان پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ دلہن کا شادی کا جوڑا ایک بھارتی ڈیزائنر نے بنایا ہے اور اس کے ساتھ جوڑے کی قیمت پر بھی تنقید کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق نجم ثاقب کی بیوی نے اپنی شادی کا جوڑا ڈیزائن کرنے کیلئے مشہور بھارتی ڈیزائنر انیتا ڈونگر کا انتخاب کیا۔ بھارتی ڈیزائنر نے ڈیڑھ کروڑ روپے میں دلہن کا لہنگا تیار کیا ہے۔

واضح رہے کہ ثاقب نثار نے 31 دسمبر 2016 سے 17 جنوری 2019 تک بطور چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے خدمات سرانجام دی ہیں۔ جب پاکستان میں پانی کی کمی کا معاملہ اٹھا تو سابق چیف جسٹس نے سامنے آکر اعلان کیا کہ وہ دیامر اور بھاشا ڈیم بنانے جا رہے ہیں اور وہ اس مقصد کیلئے چندہ اکٹھا کریں گے۔ انہوں نے تقریباً 9.29 ارب پاکستان روپے جمع کئے تھے۔

جسٹس ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے بعد لوگ ان سے توقع کر رہے تھے کہ وہ اپنے وعدوں پر کام کرنا شروع کردیں گے اور ابھی تک اس کا انتظار کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ انہیں مزید انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کا پی ایم آفس کے باہر خودسوزی کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان نے پی ایم ہاؤس کے باہر خود پر تیل چھڑک کر آگ لگانے والے راولپنڈی…

6 دن
چیف کمشنر وزیراعظم کو 48 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریں گے

کورونا وائرس، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر سندھ حکومت نے خشک راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

3 ہفتے
کورونا وائرس، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ

برفباری میں 100 سے زائد افراد کو بچانے والا شخص ہیرو بن…

آپ نے فلمی زندگی میں تو بہت دیکھا ہوگا کہ سپر ہیروز جان پر کھیل کر پھنسے ہوئے…

3 مہینے

تصویر بناتے 14 سالہ حمزہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

مظفر گڑھ۔ سیفلی بنانا آج کے نوجوانوں کا جنون بن گیا ہے۔ مشکل ترین مقام سے سیلفی بناتے…

8 مہینے
تصویر بناتے ہوئے 14 سالہ حمزہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

تازہ ترین

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

5 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ منگاہ کو 21 روز بعد کھول…

5 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا گیا

پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

اسلام آباد۔کرونا پر قابو پانے کیلئے فضائی آپریشن اور سرحدی بندش کی وجہ سے حکومت پاکستان نے تمام…

4 گھنٹے
پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کئے جائیں گے

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کے تحت کم یونٹ والے بجلی اور گیس…

3 گھنٹے
کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کئے جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے