بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

Iqra Khan Iqra Khan
45 Views 0 3 ہفتے
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش
PopSugar, instagram
Posted at 6 مئی-2020

فیشن برانڈ ایلان نے برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن کیلئے پیش کردیاہے۔

کلاتھنگ اسٹور و فیشن برانڈ ایلان نے اپنے انسٹاگرام پر اس جوڑے کی تصویر عید کلیکشن کیلئے پیش کی ہے جسے شہزادی کیٹ مڈلٹن نے گزشتہ برس پاکستان کے دورے پر آخری دن زیب تن کیا تھا۔

شہزادی نے ایلان کی ڈائریکٹر خدیجہ شاہ کا ڈیزائن کردہ سفید رنگ کا خوبصورت کرتا پاجامہ پہنا تھا جس پر کالے رنگ کے دھاگے کا دلکش کام ہوا ہے۔ جس پر پاکستانی مداحوں نے شہزادی کے لباس سے لے کر ان کے مشرقی انداز کی خوب تعریف کی تھی۔

یاد رہے کہ اس لباس پر شہزادی کیٹ مڈلٹن نے خدیجہ شاہ کے نام خط لکھ کر شکریہ بھی ادا کیا تھا۔

اب خدیجہ شاہ نے اس لباس کو عید 2020کلیکشن میں پیش کر دیا ہے جو 10 مئی سے خواتین کیلئے دستیاب ہوگا۔

ایلان نے انسٹاگرام پوسٹ میں لباس کی قیمت 29 ہزار 500 روپے بتائی ہے جس پر خواتین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کا پی ایم آفس کے باہر خودسوزی کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان نے پی ایم ہاؤس کے باہر خود پر تیل چھڑک کر آگ لگانے والے راولپنڈی…

2 مہینے
چیف کمشنر وزیراعظم کو 48 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریں گے

کورونا وائرس، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر سندھ حکومت نے خشک راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

2 مہینے
کورونا وائرس، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ

کیا ثاقب نثار کی بہو کا جوڑا بھارتی ڈیزائنر نے بنایا؟

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی شادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں…

3 مہینے
کیا ثاقب نثار کی بہو کا شادی کا جوڑا بھارتی ڈیزائنر نے بنایا؟

برفباری میں 100 سے زائد افراد کو بچانے والا شخص ہیرو بن…

آپ نے فلمی زندگی میں تو بہت دیکھا ہوگا کہ سپر ہیروز جان پر کھیل کر پھنسے ہوئے…

4 مہینے

تازہ ترین

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

5 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

5 گھنٹے
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں جبکہ آصف علی زرداری کی…

3 گھنٹے
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

پاکستانی ایکسپورٹرز کو امریکا ، یورپ اور کینیڈا سے فیس ماسک کے بڑے آرڈر موصول ہونا شرو ع…

3 گھنٹے
ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے