بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

کتے سے بچنے کے لئیے تین بچے گہری نہر میں کود پڑے

paktv Avatar
300 Views 0 5 مہینے
Posted at 16 جولائی-2019

سندھ کے علاقے خیر پور پر کتوں سے بچنے کے لئیے تین بچوں نے گہری نہر میں چھلانگ لگا دی۔ دو کو بچا لیا گیا ہے جب کہ ایک بچے کی تلاش جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق تین بچے گزر رہے تھے کہ آوارہ کتا ان کے پیچھے بھاگا، بچوں سے ڈر کر نہر میں چھلانگ لگا دی۔ بچوں کو شاید اندازہ بھی نہ تھا کہ نہر کتنی گہری ہو سکتی ہے کیونکہ اس وقت انہیں آوارہ کتے سے بچنا تھا۔ بچوں کو نہر ڈوبتا دیکھ کر قریب کھڑے چند افراد نے بھی چھلانگ لگائی اور دو کو بچا لیا مگر تیسرے بچے کی تلاش جاری ہے۔

پاکستان میں آوارہ کتوں کے حوالے سے قانون موجود ہے مگر اس قانون کو کتابوں میں دیمک چاٹ رہا ہے اور عمل درآمد بارے کھبی کسی نے سنجیدگی سے نہیں سوچا۔ آوارہ کتوں کو شہر اور آبادی سے باہر نکالنا ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی زمہ داری ہے مگر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاؤہ کسی شہر میں آوارہ کتوں کے خلاف کاروائی نظر نہیں ائی۔

متعلقہ خبریں

تصویر بناتے 14 سالہ حمزہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

مظفر گڑھ۔ سیفلی بنانا آج کے نوجوانوں کا جنون بن گیا ہے۔ مشکل ترین مقام سے سیلفی بناتے…

4 مہینے
تصویر بناتے ہوئے 14 سالہ حمزہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

4 مہینے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

4 مہینے

حمزہ شہباز نے نیب کو بڑا چیلنج کر دیا۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ بولے کہ نیب ان کے خلاف…

4 مہینے

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

3 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

4 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

5 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

6 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے