بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

پاکستانی نے حجر اسماعیل میں نماز کے لیئے پیسے ٹھکرا دیئے

paktv Avatar
479 Views 0 6 مہینے
Posted at 16 مئی-2019

مسجد الحرام میں صفائی کا کام کرنے والے پاکستانی نے انعام کے طور پر پیسے لینے کے بجائے حجر اسماعیل میں نماز ادا کرنے کی خواہش کی جسے پورا کر دیا گیا۔

سعودی عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں بہترین کارکردگی دکھانے والے ورکر کو انتظامیہ کی جانب سے تین ہزار سے پانچ ہزار ریال بطور انعام دیے جاتے ہیں مگر اس بار بہترین ورکر کا ایوارڈ جس شہری کو ملا وہ پاکستانی تھا اور اس نے انعام لینے کی بجائے حجر اسماعیل یعنی حطیم میں نماز ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جسے خادم الحرمین شریفین نے پورا کردیا۔

ٹوئٹر پر اس پاکستانی کی نماز ادا کرتے کی تصویر بھی سامنے آئی جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا تھا کہ انتظامیہ نے حجر اسماعیل کے دروازے بند کر رکھے ہیں تاکہ بہترین ورکر آرام سے نماز ادا کر سکے

سعودی میڈیا کے مطابق جس ورکر نے پیسوں کو ٹھکرایا وہ اکیلے پاکستانی نہیں بلکہ مسجد الحرام میں صفائی کا کام کرنے والوں میں بڑی تعداد پاکستانیوں کی ہیں

متعلقہ خبریں

تصویر بناتے 14 سالہ حمزہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

مظفر گڑھ۔ سیفلی بنانا آج کے نوجوانوں کا جنون بن گیا ہے۔ مشکل ترین مقام سے سیلفی بناتے…

3 مہینے
تصویر بناتے ہوئے 14 سالہ حمزہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

دریائی کٹاو نے مظفر گڑھ میں تباہی مچا دی، حکومت بے خبر

دریائے سندھ اور دریائے چناب میں پانی کے تیز بہاؤ سے پیدا ہونے والے دریائی کٹاؤ نے پورے…

3 مہینے

قربانی کے جانوروں کی بڑی تعداد مارکیٹ میں آ گئی

لاہور۔ عید قربانی کو تین سے بھی کم ہفتے رہ گئے ہیں۔ اب آہستہ آہستہ عید قربان کی…

4 مہینے
قربانی کے جانوروں کی بڑی تعداد مارکیٹ میں آ گئی

رانا ثناءاللہ گھر نہیں جیل کا کھانا ہی کھائیں گے

لاہور۔ لاہور کی سیشن عدالت نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ…

4 مہینے
رانا ثناء اللہ گھر نہیں جیل کا کھانا ہی کھائیں گے ل

تازہ ترین

وفاقی وزراء جنہوں نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف…

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت تو دی مگر جن وزراء نے…

2 گھنٹے

بچوں سے زیادتی کرنے والے گینگ کا سربراہ سرکاری آفسر نکلا

راولپنڈی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو بچوں کے ساتھ زیادتی کی لائیو ویڈیو…

3 گھنٹے

ذمہ دار کون، کاٹنے والا کتا یا حکمران

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیئے جانا چاہیے یا نہیں، ملک بھر میں اس…

3 گھنٹے

پاکستان نے بابا گرونانک کے نام کا سکہ جاری کر دیا

اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر یادگاری سکہ جاری…

8 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے