بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-September-2019

عاشق نے لڑکی کے کہنے پر گردہ بیچ دیا

381 Views 0 4 مہینے
Posted at 23 مئی-2019

محبت میں دل تو بہت دیتے ہیں مگر کامونکی کے رہائشی ہمایوں نے اپنی محبت ثابت کرنے کے لیے لڑکی کو گردہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق کامونکی کے رہائشی ہمایوں اور عارفوالہ کی لڑکی کے درمیان مبینہ طور پر دوستی تھی۔ ہمایوں کے مطابق لڑکی نے ایک بار اس سے تین لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔ ہمایوں نے بتایا کہ وہ غریب ہے اتنے پیسے نہیں لا سکتا اور اگر لڑکی کہے تو وہ گردہ بیچ سکتا ہے

لڑکی نے سچ میں گردہ مانگ لیا

ہمایوں کی اس آفر پر لڑکی نے کہا اگر تم سچ میں پیار کرتے ہو تو گردہ فروخت کرکے اسے پیسے دے۔ ہمایوں نے ایسا ہی کر ڈالا۔ کچھ عرصہ بعد ضرور ت پڑنے پر ہمایوں نے لڑکی سے پیسے مانگے تو لڑکی نے اسے اپنے گھر بلایا اور چوری کا الزام لگا کر ہمسائے اور رشتے داروں سے خوب پٹائی کرائی

فائل فوٹو این ڈی ٹی وی

ہمایوں اس وقت ہسپتال میں زیر علاج اور پولیس حراست میں ہے جہاں اس نے ساری کہانی پولیس اہلکاروں کو بتائیں۔

متعلقہ خبریں

تصویر بناتے 14 سالہ حمزہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

مظفر گڑھ۔ سیفلی بنانا آج کے نوجوانوں کا جنون بن گیا ہے۔ مشکل ترین مقام سے سیلفی بناتے…

1 مہینہ
تصویر بناتے ہوئے 14 سالہ حمزہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

دریائی کٹاو نے مظفر گڑھ میں تباہی مچا دی، حکومت بے خبر

دریائے سندھ اور دریائے چناب میں پانی کے تیز بہاؤ سے پیدا ہونے والے دریائی کٹاؤ نے پورے…

2 مہینے

قربانی کے جانوروں کی بڑی تعداد مارکیٹ میں آ گئی

لاہور۔ عید قربانی کو تین سے بھی کم ہفتے رہ گئے ہیں۔ اب آہستہ آہستہ عید قربان کی…

2 مہینے
قربانی کے جانوروں کی بڑی تعداد مارکیٹ میں آ گئی

رانا ثناءاللہ گھر نہیں جیل کا کھانا ہی کھائیں گے

لاہور۔ لاہور کی سیشن عدالت نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ…

2 مہینے
رانا ثناء اللہ گھر نہیں جیل کا کھانا ہی کھائیں گے ل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے