بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

سب سے لمبی زبان والی لڑکی

437 Views 0 3 مہینے
Posted at 9 مئی-2019

اٹھارہ برس کی ایڈریانی لوئس جس کی زبان چار انچ لمبی ہے اس کا دعوی ہے کہ وہ دنیا کی سب سے لمبی زبان رکھنے والی لڑکی ہے۔
لوئس نے سب سے پہلے اپنی ویڈیو یوٹیوب چینل پر لگائی جو پہلے ہی روز وائرل ہوگی جس کے بعد انہیں دنیا بھر میں پہچانا جانے لگا۔

لوئس زبان سے آنکھیں چھو سکتی ہے

لوئس کا کہنا ہے کہ اگر وہ اپنی زبان کو منہ سے باہر نکالے تو اس کی لمبائی 4 انچ ہے۔ وہ اپنی زبان سے آنکھ حتی کہ آنکھیں بھی چھو سکتی ہے۔

لوئس کی ماں کا کہنا ہے کہ جب وہ 12 برس کی تھی تب سے اس کی زبان لمبی ہے اور ان کے خاندان میں دادا، نانی اور خود ان کی ماں کی زبان کی لمبائی بھی معمول سے زیادہ ہے۔

لوئس چاہتی ہے کہ ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہو۔ انہیں اس بات کی ذرا بھی پریشانی نہیں کہ لوگ کیا کہتے ہیں۔ لمبی زبان اب ان کی خاص پہچان بن چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

تصویر بناتے 14 سالہ حمزہ دریائے سندھ میں…

مظفر گڑھ۔ سیفلی بنانا آج کے نوجوانوں کا جنون بن گیا ہے۔ مشکل ترین مقام سے سیلفی بناتے…

2 ہفتے
تصویر بناتے ہوئے 14 سالہ حمزہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

دریائی کٹاو نے مظفر گڑھ میں تباہی مچا…

دریائے سندھ اور دریائے چناب میں پانی کے تیز بہاؤ سے پیدا ہونے والے دریائی کٹاؤ نے پورے…

3 ہفتے

قربانی کے جانوروں کی بڑی تعداد مارکیٹ میں…

لاہور۔ عید قربانی کو تین سے بھی کم ہفتے رہ گئے ہیں۔ اب آہستہ آہستہ عید قربان کی…

1 مہینہ
قربانی کے جانوروں کی بڑی تعداد مارکیٹ میں آ گئی

رانا ثناءاللہ گھر نہیں جیل کا کھانا ہی…

لاہور۔ لاہور کی سیشن عدالت نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ…

1 مہینہ
رانا ثناء اللہ گھر نہیں جیل کا کھانا ہی کھائیں گے ل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے