بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

دلہن شرابی دولہے کے منڈت سے اٹھ گئی

250 Views 0 2 مہینے
Posted at 15 مئی-2019

بھارت میں ایک لڑکی اپنی شادی کے منڈت سے صرف اس لیے اٹھ گئی کہ دولہے نے شراب پی رکھی تھی۔ لڑکی نے اپنی شادی پر ھونے والا خرچ بھی لڑکے سے واپس لیا

دلچسپ بات یہ ہے کہ لڑکی سیلف ہیلپ گروپ کی متحرک رکن ہے اور یہ وہ گروپ ہے جو اردگرد گاؤں میں شراب کی دکانوں کو بند کر رہیں ہیں۔ دلہن سنگھا متراں سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایسی تحریک کا حصہ ہونے کے بعد ایک ایسے شخص سے شادی کرنا جو شراب پیتا ہوں ہو ممکن نہیں۔

میتراں سیٹھی کے اس ایکشن پر سبھی ان کی تعریف کر رہے ہیں۔ میتراں اور دلہے کے والدین نے انہیں سمجھانے کی بہت کوشش کی مگر وہ نہیں مانی اور بلآخر لڑکے والوں کو 71 ہزار روپے، ایک سونے کی چین اور سونے کی انگوٹھی بھی واپس کرنا پڑی

متعلقہ خبریں

گاڑی میں گائے کیسے بٹھائی

مظفر گڑھ۔ چوریاں تو دنیا بھر میں ہوتی ہیں مگر ہمارے ہاں اس کیلئے کیسے کیسے اور نت…

1 دن
گاڑی میں گائے کیسے بٹھائی

وکلا تنظیم نے ارسلان افتخار کیخلاف کارروائی کیلئے…

اسلام آباد۔ سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے سابق آمر پرویز مشرف کو اقتدار سے نکالنے اور پی…

1 دن
وکلا تنظیم نے ارسلان افتخار کیخلاف کارروائی کیلئے چیئرمین نیب کو خط لکھ دیا

شہباز شریف کے مفرور داماد علی عمران کے…

لاہور۔ سابق وزیراعلٰی شہبازشریف کے مفرور داماد علی عمران کے گرد گھیرا مزید تنگ ہو گیا ہے۔ انہیں…

1 دن
شہباز شریف کے مفرور داماد علی عمران کے گرد مزید گھیرا تنگ ہونے لگا

سرکاری خزانے کو ٹیکہ لگانے والے سابق حکمرانوں…

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کی حکومت کرپشن پر قدغن لگانے اور لوگوں کو انصاف دلانے کے نام…

1 دن
سرکاری خزانے کو ٹیکہ لگانے والے سابق حکمرانوں سے اربوں کی وصولی کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے