بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

بیٹی نہیں بیٹوں کی پرورش کرے صاحب

paktv Avatar
632 Views 0 1 سال
Posted at 18 مئی-2019

تحریر عروج چوہدری

باقی دنیا کا پتا نہیں لیکن پاکستان میں اپنے اردگرد ہونے والے واقعات سے یہی سیکھا ہے یہاں بس لڑکیوں کو چھونے کا موقع چاہیے ۔ بےشک وہ لڑکی سات پردوں میں ہے یا جینز شرٹ میں ۔ پبلک بس میں ہو یا ہوائی جہاز میں، دفتر میں ہے یا مال میں، ہر جگہ عورت کو چھونا ہی مرد کی پہچان مانی جاتی ہے۔

سکول لے جاتے کم عمر بچے ڈرائیور ہو یا پبلک ٹرانسپورٹ کا ڈرائیور، بیٹھانے کے بہانے سے ٹچ کرنا ان کا اولین فریضہ ہے۔ اگر لڑکی پہلے ہی گھبرائی ہوئی ہے پھر تو سمجھے لوگ قصائی بن جاتے ہیں۔ چھونے والے کو بھی پتہ ہے اس نے کچھ کہنا ہے نہ کسی کو بتانا ہے لیکن اگر لڑکی نے انکھیں دکھائے تو معزرت کر لو۔

(تصویر ٹیلی گراف)

صرف بسوں تک یہ بات محدود نہیں۔ گاڑی میں رش ہو یا بازار ، لڑکی کو کسی بھی طرح سے چھونے والے لڑکے کو کاریگر کہا جاتا ہے لڑکی چپ ،تو لگے رہو منہ بھائی، لڑکی بول پڑے تو باجی پیچھے سے کسی نے دھکا دیا ہے ۔ میں یہ نہیں کہتی کہ سبھی مرد اس کیٹیگری میں فال کرتے ہیں لیکن اکثریت اسی گروہ کے ہیں۔ جب عورتیں اس کے لیے آواز اٹھانا بھی چاہیے تو انہیں گھر بیٹھا دیا جاتا ہے۔ یہ گھر والوں کی عورت سے محبت نہیں خود کی بزدلی کا عکاس ہے۔

گھر بیٹھنے سے مرد ٹھیک نہیں ہوں گے یہ مرد تب ٹھیک ہو گے جب مائیں بیٹیوں کی بجائے بیٹوں کی پرورش کرے۔ بیٹیوں کو ہر وقت یہ کہا جایا ہے ہماری عزت کا خیال رکھنا، منہ کالا نہ کرا دینا، لیکن یہ بات بیٹوں سے کیوں نہیں کہی جاتی۔

آج کی اخبار میں ایک خبر پڑھی کہ دوستی نہ کرنے پر ایک لڑکے نے بارہویں کلاس کی طالبہ کا سر مونڈھ دیا اور تشدد سے اس کا بازو بھی توڑا۔ پولیس نے اس لڑکے کو گرفتار تو کر لیا ہے مگر معاشرے میں آج بھی کسی کو منہ چھپانا پڑ رہا ہے تو وہ لڑکی جس کے سر سے دوپٹہ نہیں بال اتارے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

فیشن برانڈ ایلان نے برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن کیلئے پیش کردیاہے۔ کلاتھنگ اسٹور و…

4 ہفتے
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

وزیراعظم کا پی ایم آفس کے باہر خودسوزی کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان نے پی ایم ہاؤس کے باہر خود پر تیل چھڑک کر آگ لگانے والے راولپنڈی…

2 مہینے
چیف کمشنر وزیراعظم کو 48 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریں گے

کورونا وائرس، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر سندھ حکومت نے خشک راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

2 مہینے
کورونا وائرس، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ

کیا ثاقب نثار کی بہو کا جوڑا بھارتی ڈیزائنر نے بنایا؟

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی شادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں…

3 مہینے
کیا ثاقب نثار کی بہو کا شادی کا جوڑا بھارتی ڈیزائنر نے بنایا؟

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

17 گھنٹے
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

18 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

19 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

20 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے