بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-June-2020

اس وقت اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سزائے موت کے 289 مجرم قید ہیں

paktv Avatar
878 Views 0 1 سال
اس وقت اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سزائے موت کے 289 مجرم قید ہیں
Posted at 8 مئی-2019

راولپنڈی۔ رمضان المبارک بے پناہ رحمتوں والا مہینہ ہے۔ اس مہینے انسان اللہ کے حضور روزہ رکھ کر اپنی بندگی کا اظہار کرتا ہے۔ اس مقدس مہینے میں انسانی بھلائی کے کاموں میں عام دنوں کی نسبت زیادہ عملی مظاہرہ دیکھنے میں آتا ہے۔

اسی تناظر میں رمضان المبارک کے احترام میں ملک بھر کی جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کی پھانسی پر عمل درآمد بھی روک دیا گیا۔ اس مقدس مہینے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزموں کے رشتہ داروں کی جانب سے مقتول خاندانوں سے صلح کی کوششیں تیز ہو گئیں۔

ملزموں کے رشتہ داروں کی جانب سے مقتول خاندانوں سے صلح کی کوششیں تیز

یکم رمضان سے عیدالفطر تک ملک کی کسی بھی جیل میں کسی بھی مجرم کو پھانسی نہیں دی جائے گی۔ صدر مملکت بھی کسی مجرم کی رحم کی اپیل پر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے۔ اس وقت اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سزائے موت کے 289 مجرم قید ہیں۔

ان کی سزاؤں کیخلاف اپیلیں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں زیر التوا ہیں

ان میں 12 خواتین مجرم بھی شامل ہیں۔ ان کی سزاؤں کیخلاف اپیلیں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں زیر التوا ہیں جبکہ 18 رحم کی اپیلیں صدر مملکت کے پاس موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

شہبازشریف کو 17جون تک گرفتار نہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے قوم اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریچ کی…

24 گھنٹے
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں جبکہ آصف علی زرداری کی…

6 دن
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول بھٹو کی 3جون کو طلبی

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے کرپٹ مافیا کیخلاف شکنجا کسنا شروع ہو گیا تو…

2 ہفتے
الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول بھٹو کی 3جون کو طلبی

ہائیکورٹ چڑیا گھر کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ جانوروں کے حقوق کی ضامن بن گئی ہے۔ اس نے وفاقی دارالحکومت کے مرغزار چڑیا…

2 ہفتے
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چڑیا گھر کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا حکم

تازہ ترین

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حام…

4 گھنٹے
علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں وزیرآباد آگ لگ گئی

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

3 گھنٹے
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

3 گھنٹے
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو…

2 گھنٹے
زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے