بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

اسلام آباد کے 53 فیصد نوجوان نشے کے عادی

paktv Avatar
574 Views 0 1 سال
Posted at 23 مئی-2019

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کی ذیلی کمیٹی کا دعوی ہے کہ اسلام آباد میں 53 فیصد نوجوان منشیات کے عادی ہیں

ڈالرکی اونچی آڑان اور مہنگائی کا سخت امتحان آپ بھول جائیں گے اگر سینٹ کی قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایک بار پڑھ لیں۔ جس میں ملک کے مستقبل کے معماروں بارے خوفناک حقائق بیان کیے گئے ہیں۔

(تصویر فائل( پاکستان ٹوڈے

کمیٹی کا دعویٰ ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رہنے والے 53 فیصد نوجوان منشیات کے عادی ہیں جن میں چالیس فیصد بچوں کی عمر 11 سے 17 سال کے درمیان ہیں

کسی بھی قسم کا نشہ پاکستان میں کسی بھی شہر کے کسی بھی محلے سے خریدنا اب کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ ہزاروں کوششوں اور دعوؤں کے باوجود قانون ساز ادارے ابھی تک ان مافیہ پر ہاتھ نہیں ڈال پا رہے۔۔

سی ایم ایچ لاہور میڈیکل کالج کے کمیونٹی میڈیسن کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ہر سال چالیس ہزار نوجوان نشے کے عادی ہو رہے ہیں اور ان میں زیادہ تر تعداد ایلیٹ کلاس لوگوں کی ہے جن کے لیے نشہ خریدنا کو مہنگا سودا نہیں۔

رواں سال نو جنوری میں سابق وزیر داخلہ شہریار آفریدی نے کہا تھا کہ اسلام آباد کے یونیورسٹی اور کالج کے 20 فیصد طلباء منشیات کے عادی ہیں مگر قائداعظم کے شعبہ سوشیالوجی کے طلبہ نے اپنے سروے میں اس بات کی تردید کی اور کہا تھا کہ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں محض دو فیصد طلباء نشے کے عادی ہیں۔

متعلقہ خبریں

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

فیشن برانڈ ایلان نے برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن کیلئے پیش کردیاہے۔ کلاتھنگ اسٹور و…

1 مہینہ
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

وزیراعظم کا پی ایم آفس کے باہر خودسوزی کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان نے پی ایم ہاؤس کے باہر خود پر تیل چھڑک کر آگ لگانے والے راولپنڈی…

2 مہینے
چیف کمشنر وزیراعظم کو 48 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریں گے

کورونا وائرس، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر سندھ حکومت نے خشک راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

3 مہینے
کورونا وائرس، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ

کیا ثاقب نثار کی بہو کا جوڑا بھارتی ڈیزائنر نے بنایا؟

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی شادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں…

3 مہینے
کیا ثاقب نثار کی بہو کا شادی کا جوڑا بھارتی ڈیزائنر نے بنایا؟

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

4 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

5 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

6 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

7 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے