بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

اب ان کا کیا کرنا ہے

paktv Avatar
641 Views 0 1 سال
Posted at 9 مئی-2019

تحریر۔ مستنیرہ کرن خان

ویسے شوبز سے وابستہ شخصیت کچھ بھی کر لے فیشن بن جاتا ہے لوگ بنا دیکھے اسے اپناتے ہیں۔ مگر پنک کارپیٹ فیسٹیول 2019 سگ جو تصاویر سامنے آئی اس پر سوشل میڈیا میں مذاق اڑ رہا ہے۔

سوال یہ اٹھتا ہے کیا سر اور بل کھاتی کمر پر موم بتیاں سجا کر کون پھرتا ہے پاکستان میں تو سوال ہی نہیں پیدا نہیں ہوتا جہاں ہر وقت بجلی کی لوڈ شیڈنگ رہتی ہے اور جتنا عرصہ میں امریکہ رہی ہو وہاں بھی ایسی بندی نہیں دیکھی جس نے لالٹین خود کے ساتھ فیشن کے طور پر کپڑوں کے ساتھ لگائی ہوں جہاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا کونسیپٹ پی نہیں

کسی کے پاس کپڑوں کی اتنی بھرمار کےپورے پورے تھان کے کپڑے سلا کر پہن لیے تو کسی کے پاس اتنی قلت نظر آئی کہ آدھا جسم کپڑے تو آدھا جسم میک اپ سے ڈھانپنا پڑا۔ اللہ جانے یہ کون سے فیشن کو ٹرینڈ دیا جا رہا ہے

بات یہی ختم نہیں ہوتی اپنی اتنی پیاری شکلوں کو بگاڑنا اور اپنی شکل کا کارٹون بنا کر ہاتھ میں پکڑنے والا فیشن بھائی ہماری سمجھ سے باہر ہے مزے کی بات یہ ہے گورے بھی پریشان اور حیران نظر آرہے ہیں۔

معذرت کے ساتھ پنک کارپٹ 2019 پر اس بار سپر سٹاروں کی بجائے یہ کہا جائے کہ مداری اترے تو غلط نہ ہوگا۔ پرینکا چوپڑا بھی اسی فیشن میں رنگی نظر ائی کچھ فینز نے تو انھیں پاگل خانے سے چھوٹ کر آنے والی تو کسی نے پاکستانی ناصر جان خان کا بھی خطاب دیا ہے

یہ سچ ہے کہ اس تہوار کا زیادہ تر مذاق ایشیا میں اڑایا گیا مگر دنیا جتنی بھی ترقی کرلیں شاید ایسے لباس انسان کہیں بھی پہنے نظر نہ ائے

متعلقہ خبریں

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

فیشن برانڈ ایلان نے برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن کیلئے پیش کردیاہے۔ کلاتھنگ اسٹور و…

1 مہینہ
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

وزیراعظم کا پی ایم آفس کے باہر خودسوزی کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان نے پی ایم ہاؤس کے باہر خود پر تیل چھڑک کر آگ لگانے والے راولپنڈی…

2 مہینے
چیف کمشنر وزیراعظم کو 48 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریں گے

کورونا وائرس، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر سندھ حکومت نے خشک راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

3 مہینے
کورونا وائرس، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ

کیا ثاقب نثار کی بہو کا جوڑا بھارتی ڈیزائنر نے بنایا؟

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی شادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں…

3 مہینے
کیا ثاقب نثار کی بہو کا شادی کا جوڑا بھارتی ڈیزائنر نے بنایا؟

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

5 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

5 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

7 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

8 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے